تاریخ احمدیت (جلد 16)

by Other Authors

Page 441 of 659

تاریخ احمدیت (جلد 16) — Page 441

اسلم انڈونیشیا مشن : مغربی جیادا کا گاؤں بانس اور MANIS LOR چرمی بون شہر کے قریب واقع ہے۔اس گاؤں میں تبلیغ کی ابتداد ایک ایسے مخلص احمدی کے ذریعہ ہوئی جو باہر کے علاقہ سے متعین ہو کہ وہاں آیا تھا۔پہلے پہل جب ایک چھوٹی سی جماعت قائم ہوئی تو اسے شدید مخالفت کا سامنا کرنا پڑا۔مگر احمدیوں کے استقلال کو دیکھ کر کئی سعید الفطرت احمدی ہو گئے اور بالآختہ اس سال چند دنوں میں ہی یہ پورا گاؤں آغوش احمدیت میں آگیا۔اس وقت گاڑی میں لینے والے بالغ افراد کی تعداد ہم تھی۔اس گاؤں کی تبلیغ میں جماعت احمدیہ انڈونیشیا کے مقامی مبلغ جناب حاجی بصری حسن صاحب کی مخلصانہ کوششوں کا بہت دخل تھائیے مشرقی افریقہ مشن : شیخ مبارک احمد صاحب رئیس التبلیغ و امیر جماعت احمدیہ مشرقی افریقہ نے سلطان زنجبار سید خلیفہ بن بارود کی خدمت میں اُن کی ۷۵ دیں یوم پیدائش پر مبارکباد اور نیک جذبات کا تار دیا جس کا شکریہ انہوں نے اپنے ایک بہتی پیغام میں ادا کیا۔علاوہ ازیں مبلغ سلسلہ مولادی جلال الدین صاحب قمر اور چوہدری مختار احمد صاحب ای از پرمشتمل ایک وفد نے ان کو سواحیلی ترجمۃ القرآن" کا تحفہ پیش کیا جسے انہوں نے نہایت مسرت کے ساتھ قبول کیا ہے یامنشن دی مسلم ویلفیئر ایسوسی ایشن ایسٹ افریقہ (THE MUSLIM (WELFARE ASSOCIATION EAST AFRICA مشرقی افریقہ کے مسلمانوں کی ایک مشہور سو سائٹی کا نام ہے جس کے سرپرست اُن دنوں اسماعیلی فرقہ کے مشہور لیڈر سر آغا خاں تھے۔اس سوسائٹی کا ایک وند خیرسگالی ۲۳ احسان جون کو لیگوس (نائیجیریا، میں پہنچا وفد پانچ ارکان مشتمل تھا اور اس کے لیڈر مسٹر عبد الکریم می میٹر آن دار السلام تھے۔شام کو لیگوس کے ممتاز مسلمانوں کا ایک نمائندہ اجلاس منعقد ہوا جس میں مولوی نور محمد صاحب نسیم سیفی امیر جماعت ہاتے احمد یہ نائیجیریا نے بھی شرکت کی۔اجلاس کا افتتاح لیگوس ٹاؤن کو نسل کے ایک ممبر نے کیا۔الحاج اسے کے لاگوڈا A۔K۔LAGANDA له الفضل و تبوك ۳۳ لا مش / ۹ رستمیر ١٩٥ء من مضمون حافظ قدرت اللہ صاحب سیکرٹری اللہ احمدیہ مسلم مشن انڈونیشیا۔الفضل ۲۳ اکتوبر ۱۹۹۲ء/ اخاء ۱۳۳۳ پیش حد