تاریخ احمدیت (جلد 16) — Page 31
۲۹ رہنے دیا گیا۔اس ایڈیشن کی جمع و ترتیب کا کام بھی مولوی صاحب موصوف ہی کے ہاتھوں انجام پذیر ہوا۔تذکرہ کا چوتھا ایڈیشن ۱۹۷۷ء میں شائع ہوا۔کتب حضرت مولانا نور الدین خلیفہ مسیح الاول لے مرقاة اليقين في حياة نور الدين - فصل الخطاب المقدمة اهل الكتاب 4 - کتب حضرت مصلح موعودوا له تفسیر کبیر ( جلد ۶ جزر و چهارم حصہ سوم - جلد 4 بجز چهارم حقصه آخر- جلد چهارم بلد نجم حصہ اول - جلد پنجم حصہ سوم ) تفسير سورة كهف - تفسير سورة البقرہ العینی حضرت مصلح موعود کے فرمودہ نوٹوں کا مجموعہ)۔اسلام اور ملکیت زمین۔دعوۃ الامیر اسلام میں اختلافات کا آغاز۔خیر الرسل ، نبیوں کا سردار تقدیر الهی مسئله وحی و نبوت کے متعلق اسلامی نظریہ (اسلامک آئیڈیا لوجی ) - فضائل القرآن - سیر روحانی ( جلد ۱ - ۲-۳ ) - ذکر الہی منہاج الطالبین نجات تحفة الملوك منصب خلافت حقيقة الرؤيا دنیا کا محسن۔ملائکۃ اللہ ہستی باریتعالی انقلاب حقیقی۔اسلام اور دیگر مذاہب۔اختلافات سلسلہ کے صحیح حالات خلافت حقہ اسلامیہ نظامیہ اسلامی کی مخالفت اور اس کا پس منظر ہمارا رسول۔سیرت حضرت مسیح موعود علیہ السلام - خلافت راشدہ - اسوۂ حسنہ- الموعود- دیبا پر تفسیر القرآن (عکسی)۔DID JESUS REDEEM MANKIND ( انگریزی ترجمه تفسیر کبیر سوره مریم ) کتب حضرت صاحبزادہ مرزه البشیر احمد صاحب سله تبلیغ ہدایت اشتراکیت اور اسلام ہمارا خدا۔چالیسی جواہر پارے۔سیرت خاتم النبیین حصہ اول و دوم کلام حضرت سیدہ نواب مبارکہ بیگم صاحبہ ہے ور عدن كتب مصنفین سلسله احمدیه اه وفات ۱۳در مارچ ۴۱۹۱۴ * سے وفات در نومبر ۶۱۹۶۵/ نبوت ۱۳۴۴ بهش سه وفات ۲ ستمبر ۶۱۹۶۳ / تبوک ۱۳۴۲ اہش کے وفات امئی ۱۹۷۷ ۶ ۷ ہجرت ۱۳۵۶اہش