تاریخ احمدیت (جلد 16)

by Other Authors

Page 403 of 659

تاریخ احمدیت (جلد 16) — Page 403

۳۸۵ ہے اور جدھر وہ آرہے تھے اس کے بجائے مشرق کی طرف چلی گئی ہے۔چنانچہ آج دوپہر دو بجے کے قریب ان کے محلہ کی ایک عورت ہمارے گھر میں آئی اور اس نے ذکر کیا کہ وہ لوگ رات ۱۲ سجے آگئے ہیں اور واقعہ یوں ہوا تھا کہ ریلوے والوں نے گاڑی کا وہ حقہ کاٹ کہہ ایک دوسری گاڑی کے ساتھ لگا دیا۔جو اگرے کو چلی گئی۔اس طرح مرزا افضل بیگ تو دہلی پہنچ گئے اور اُن کی بہو اگرے جا پہنچیں۔میں نے بھی یہی دیکھا تھا۔کہ گاڑی کٹ کو مشرق کی طرف چلی گئی ہے۔اس طرح دونوں خواہیں پوری ہو گئیں۔گاڑی کا کٹ جانا بھی پورا ہو گیا اور مرزا احسن بیگ صاحب کا آنا بھی پورا ہو گیا۔کیونکہ اُن کی بیٹی آگرے سے مل گئی اور قادیان پہنچ گئی ہے آپ حضرت مرزا ناصر علی صاحب کے داماد تھے۔اُن کی بڑی بیٹی ممتاز بیگم صاحبہ پیراکبرعلی صاحب سے بیاہی گئیں اور دوسری بیٹی شریف بیگم صاحبہ آپ کے عقد میں آئیں۔اولاد : 1)۔مرزا اشرف بیگ صاحب (۱) (۲) - زرینہ بیگم صاحبہ (۳) سلیمہ بیگم صاحیت (لم)۔مرزا اطہر بیگ صاحب (بقید حیات (۵) - ناصرہ بیگم صاحبہ ۵ حضرت مولوی مہرالدین صاحب لالہ موسیٰ ر بیعت اگست ۶۸۹۴ وفات ۲ مئی ۱۹۵۷ تم حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے ۳۱۳ صحابہ کبار میں آپ کا نمبر ۲۰۴ ہے ضمیر انجام انتم مسل) آپ سلسلہ احمدیہ کے ممتاز بزرگ عالم دین حضرت مولانا یہ بان الدین صاحب جہلمی کے شاگردوں میں سے تھے۔لالہ موسیٰ میں احمدیت کا بیچ آپ ہی کے ہاتھوں بویا گیا۔لالہ موسیٰ میں آنے والے احمدی مسافر اکثر آپ کے پاس ٹھہرتے تھے۔اور آپ کمال محبت اور شوق سے اُن کی خدمت بجا لاتے تھے اور اخبار الفضل قادیان ۲۱ ر اپریل ۱۹۴۳ ۶ صفحه را۔ے۔حضرت مصلح موعود کے مذکورہ بالا بیان میں مرزا احسن بیگ صاحب کی جس بیٹی کی شادی کا ذکر ہے۔وہ سیہ بیگم صاحبہ ہیں جو مرزا افضل بیگ کے فرزند مرزا ارشد بیگ صاحب کے ساتھ بیاہی گئیں۔الفضل ١٧ رجون ١٩٥٢ ٣۔