تاریخ احمدیت (جلد 16) — Page 24
۲۲ کنٹرول ایکٹ ہر زیر آر ڈرنمبر 52/cc/18۔7 مورخہ ہے، حاصل کی گئی ہے۔مرکزی حکومت پر اس اجازت دینے سے کمپنی کی مالی حالت یا کمپنی کی کسی سکیم یا اظہار رائے کی صحت کے متعلق کوئی ذمہ داری عائد نہیں ہوتی۔- ڈائریکٹرز - (۱) مولوی جلال الدین صاحب شمس چیئر مین ربوه (۲) خانصاحب مولوی فرزند علی صاحب ناظر بیت المال مصدر انجمن احمدیہ پاکستان ربوه (۳) سید زین العابدین ولی اللہ شاہ صاحب نا خرد عوة وتبليغ صدر انجمن احمدیہ پاکستان ربوه (۴) مولوی عبد المنان صاحب، ایم۔اسے انچارج تالیف و تصنیف تحریک جدید انجمن احمدیہ پاکستان ربوه (۵) صاحبزادہ مرزا احفیظ احمد صاحب بزنس مین ربوه۔۴۔رجسٹرڈ آفس۔ربوہ ضلع جھنگ۔۵- بینک۔دی نیشنل بنک آف پاکستان لاہور - دی آسٹریلیش یا بنک لمیٹڈ لائل پور۔- آڈیٹرنہ۔ایسی رسول اینڈ کمپنی لاہور مقاصد۔یہ کمپنی عام طور پر ان اغراض و مقاصد کو پورا کرنے کے لئے قائم کی گئی ہے جو کمپنی کے میمورنڈم اور آرٹیکل آف ایسوسی ایشن میں درج کئے گئے ہیں۔ان اغراض و مقاصد میں دیگر امور کے علاوہ مختلف علوم وفنون کی کتب، قرآن مجید اور دیگر اسلامی کتب کی طباعت و اشاعت کا کام خاص طور پر قابل ذکر ہے۔ڈائریکٹر بننے کی شرط - ڈائریکٹر بنے کے لئے کم سے کم ۰۰۰ ۳۵ روپے کے خصوصی خرید نے ضروری ہیں۔بورڈ آف ڈائریکٹرز کی میٹنگوں میں شمولیت کے لئے ڈائر یکٹروں کو علاوہ اس سفر خرچ وغیرہ کے جو بورڈ آف ڈائریکٹر مقرر کرے گا مبلغ پچاس روپے تک فی میٹنگ دیئے جا سکتے ہیں۔۹ - حصص کے مشترک خریدار انفرادی اور اجتماعی طور پر ہر حصہ کی رقم کی ادائیگی کے ذمہ دار ہوں گے لیکن ان میں سے جس کا نام رجسٹر میں پہلے درج ہو گا ووٹ وغیرہ دینے اور نوٹس کے بھیجوانے اور سرٹیفیکیٹ کی وصولی میں انہیں مد نظر رکھا جائے گا۔منافع کی وصولی کے لئے ان میں سے کسی بھی حصہ دار کے دستخط کافی ہونگے۔له وفات ۱۲ اکتوبر ۱/۶۱۹۶۶ خاء ۳۲۵ انش + ۲ وفات و جون ۶۱۹۵۹ کر احسان ۱۳۳۸ هش سے وفات ۱۶ مئی ۶۱۹۶۷ ہجرت ۳۴۶اہش +