تاریخ احمدیت (جلد 16)

by Other Authors

Page 353 of 659

تاریخ احمدیت (جلد 16) — Page 353

ہوا۔یہ ایسا غیر معمولی واقعہ تھا کہ لوگ ششدر رہ گئے۔مولوی تمیز الدین خان صاحب سپیکر قومی اسمبلی نے عدالت عالیہ کے سامنے اس حکم کو چیلنج کیا۔لیکن عدالت نے کثرت رائے سے گورنر جنرل کے فیصلہ کی توثیق کر دی۔اگلے سال ایک نئی آئین ساز اسمبلی کا انتخاب عمل میں لایا گیا جس نے چھے ماہ کے اندر آئین مکمل کر دیا جس کا نفاذ ۲۳ مارچ ۱۹۵۶ ء کو ہوا۔اور یہ ملک اسلامیہ جمہوریہ پاکستان" بن گیا۔فصل ہفتم حضرت مصلح موعود کا ہو کے متاثرہ علاقوں میں سیدناحضرت علیہ السیسی انانی کالاہور المصلح الموعود چاہتے تھے کہ لاہور میں دورہ اور تعمیری سرگرمیوں پر اظہار خوشنودی خدمت خلق کا جو کام خدام نے کیا ہے۔اسے خود بھی ملاحظہ فرمائیں۔اس منشاء مبارک کی تکمیل ۳۱ اکتوبر ۱۹۵۴ء (۳۱ را خار ۱۳۳۳(امین) کی صبح کو ہوئی جبکہ حضور نے علالت طبع کے باوجود دو گھنٹہ تک ان متاثرہ علاقوں کا دورہ فرمایا۔جن میں مجلس خدام الاحمدیہ لاہور کی امدادی پارٹیاں ایک ماہ سے ریلیف کا کام کر رہی تھیں لیے حضور ۳۰ اکتوبر کو صبح دس بجے بذریعہ کار ربوہ سے لاہور تشریف لائے اور یکم نومبر کی شام کو عازم ربوہ ہوئے۔روانگی سے قبل حضور نے مولانا عبد الرحیم صاحب درد ناظر امور عامر صد آئین ۱۹۵۱ احمدیہ کی صاحبزادی رضیبه درد صاحبہ کی تقریب شادی میں شرکت فرمائی۔حضور نے جلسہ سالانہ سر پر موصوفہ کا نکاح مکرم مسعود احمد صاحب عاطف چه وقیہ تعلیم الاسلام کا لج ربوہ کے ہمراہ پڑھا تھا۔والفضل ۲ نومبر ۱۹۹۳ م )