تاریخ احمدیت (جلد 16) — Page 333
مجلس کے امدادی کام سے متاثر ہوکہ کی سروس سول انٹرنیشنل کے مشرو الفرید کورٹ اور انکے ایک ساتھی معنی کے مرکزی دفتر میں آئے۔انہوں نے امدادی (کام) کی تفصیلات سننے کے بعد مجلس کی خدمات کو سراہا اور امید ظاہر کی کر لیں اپنی امدادی سرگرمیوں کو اسی جذبہ و جوش کے ساتھ آئندہ بھی جاری رکھے گی ا سکے مجلس خدام الاحمدیہ کی طرف سے امدادی کام لاہور، راکتو میر۔ربوہ سے آئے ہوئے ایک سو سے زائد خدام جن میں ہے معمار بھی شامل ہیں ملیں خدام الاحمر یہ لاہور کے ساتھ مل کر یہاں گرے ہوئے مکانات کی از سر نو تعمیر کر رہے ہیں۔یہ خدام تعمیر کا ضرور کی سامان پھاوڑے۔ٹوکریاں اور کرائیں وغیرہ ربوہ سے اپنے ساتھ لائے ہیں۔کل اور آج انہوں نے پولیس کے زیر انتظام لاہور کے گرد و نواح کی ۱۳ باریش زدہ ہستیوں میں غریب اور نادار لوگوں کے ۳۵ گرے ہوئے مکانات کی بنیادیں اٹھا کر پوری پوری دیواریں کھڑی کر دیں اور ان میں سے بہت سے مکانوں کی چھتیں ڈال کر انہیں کمل بھی کردیا۔ان خدام نے جن تیرہ مراکز میکام کیا کہ ان میں لیاقت پارک، احاطہ مکھن سنگھ چوچه صاحب گھمار پوره جنگی باگریاں۔بدھو آوا وارث روڈ کا نگرا آبادی علاقہ مند رچونی لعل واقع ملتان روڈ دھوبی منڈی۔علاقہ موری دروازہ تھا نہ لوہاری گیٹ اور راوی روڈ کی متعد د بستیاں شامل ہیں “ ہے سیلاب زدوں کے لئے ۷۵ مکانات کی تعمیر لاہور۔دار اکتو یہ انسان رپورٹر) بہتر معماروں کے ہمراہ ربوہ سے جو رضا کار سیلاب زدگان ه روز نامه ملت کا ہور ، اکتوبر ۱۹۵۴ م ص ۶ کالم ۲ اخبار المفضل ، اکتوبر ۱۹۵۷ مسفر میں حضرت خلیفہ اسیح الثانی ایدہ اللہ کا اظہار خوشنودی کے زیر عنوان حسب ذیل خبر شائع ہوئی " کریم پرائیویٹ سیکرٹری صاحب نے ایک خط کے ذریعہ مکرم قائد صاحب مجلس خدام الاحمر یا ہور کر حضور کی خوشنودی کی اطلاع دیتے ہوئے فرمایا ہے۔ملت میں شائع شدہ دوران سیلاب میں خدام الاحمدیہ لاہور کی خدمت خلقی کی سپورٹ ملاحظہ فرماکر سید نا حضرت خلیفہ المسیح الثانی ایدہ الہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے فرمایا کہ خدام کو شکر یہ نیز فرمایا کہ اس قسم کی خدمات اسلامی روح کو بڑھاتی ہیں۔جزاکم الله واللهم زدفرد ه روزنامه مغربی پاکستان، لاہور ۱۹ اکتوبر ۱۹۵۴ مصات