تاریخ احمدیت (جلد 16)

by Other Authors

Page 328 of 659

تاریخ احمدیت (جلد 16) — Page 328

اثر ہے۔اور لوگ بہت اچھے الفاظ میں خدام کے کام کی تعریف کر رہے ہیں کیے نیز خدام کی ایک پارٹی جس میں دو ڈاکٹر اور ایک انجنیئر ہیں ریلیف کے کام کے سلسلہ میں مان گئے۔اور وہاں ملتان اور مجلس خانیوال سے مل کر ریلیف کا کام کیا بلکہ منان و خانیوال یہاں کے خدام نے کبیر والا کے نزدیک ریلیف کیمپ لگایا ہے۔اور کافی وسیع علاقہ میں ادویات تقسیم کر ہے ہیں، ایک موقعہ پر جناب ایس ڈی او صاحب خانیوال معیت ڈی ایس پی صاحب تشریف لائے اور اتفاقاً اس وقت خدام ریبیعت کے کام پر باہر جانے کے لئے تیار تھے۔اور قائد صاحب ہاتھ میں سیلاب سے متاثر علاقہ کا نفسشر لئے ہوئے ان کو کام کی نوعیت اور راستہ وغیرہ سمجھا رہے تھے۔صاحب موصوف نے سب حالات ملاحظہ کر کے خوشنودی کا اظہار فرمایا اور خدام کے کام کو سراہا۔فائدہ صاحب مجلس خدام الاحمدیہ ملتان نے اپنی خدمات جناب ڈپٹی کمشنر صاحب ملتان کی خدمت میں ریلیف کے کام کے لئے پیش کیں۔اس کے بعد خدام نے با قا عدہ ریلیف کا کام شروع کردیا ہے جس کا ذکر ملتان کے ایک مشہور اخبانے اور لاہور کے بعض اخبارات نے بھی نمایاں طور پر کیا ہے۔لائل پور حالیہ سیلاب میں چنیوٹ لائل پور روڈ تقریباً پا میل تک زیر آب رہی۔بعض جگہ چار چار فٹ پانی تھا۔پون فرنگ کے قریب ایک جگہ ایسی تھی جس کے دونوں طرف بہت گہرے گڑھے تھے جن میں ۲۰ ستمبر کو ایک راہ گیر ڈوب کر جان بحق ہوا۔یہ افسوسناک خبر کر قائد مجلس خدام الاحمدیہ لائل پور ملک بشیر احمد صاحب مکرم مولوی عبد انسان صاحب شاهد ومکرم چوہدری غلام دستگیر صاحب کی سرکردگی میں خدام کی ایک پارٹی گئی۔وہاں خدام نے کیمپ لگا یا اور وہاں رہ کر مسافروں اور ان کے اہل وعیال اور سامان کو اپنے سروں پر اٹھا کر بار آثار تے رہے۔وہاں پینے کے پانی کی اه ۳ اکتوبر ۱۹۵۴ء کو مجلس کے امدادی کاموں کا شہرہ سن کر بین الاقوامی امدادی انجمن رو SERVICE Civil, InterNATIONAL کے مسٹر ویلفریڈ کورٹ اور اُن کے ایک ساتھی مجلس خدام الاحمدیہ لاہور کے مرکزی امدادی دفتر میں آئے اور مجلس کی خدمات کو بہت سراہا۔( الفضل ۱۵ اکتوبر ۱۹۵۴درس (۸) ۱۰/ ۱۲ اکتوبر ۱۹۵۸ء - سله الفضل ، اکتوبر ۱۹۵۴ء مث الفضل ۱۳ اکتوبر ۱۹۵۴ء ص ۲ - الفضل ۱۵ اکتوبر ۱۹۵۴ء مت