تاریخ احمدیت (جلد 16) — Page 319
٣٠٢ اردو تیر اور کھانے پینے کی اشیاء کپڑے، برتن ، صابن وغیرہ ضروری اشیاء تقسیم کیں اور بہت سے لوگوں کو ٹیکے لگائے بلے ر تبوک ستمبر سے ۱۳ تبوک / ستمبر تک نیچ گاؤں کے سیلاب زدہ علاقے میں پانچ صدا فراد کو ہیضے کے ٹیکے لگائے گئے۔اور ڈیڑھ سو افراد کو روزانہ دودھ اور ادویہ مہیا کی جاتی رہیں۔علاوہ ازیں ایک امدادی پارٹی نے میر پور یونین کے پندرہ میل کے علاوہ میں پیدل اور کشتی کے ذریعہ سفر کر کے ۱۸ دیہات میں ہیضے کے ٹیکے لگائے اور ان میں دُودھ ، دوائیں اور کپڑے تقسیم کئے ہے ۱۵ تبوک / ستمبر کو مہاشہ محمد عمر صاحب، مولوی محمد اجمل صاحب شاهد اور مولوی احسان اللہ صاحب نے موضع اینگلہ میں کشتی کے ذریعہ دورہ کیا۔اس گاؤں کی اکثریت اچھوتوں پر مشتمل تھی۔یہ وفدان کے لیڈر شری نفس کمار کے مکان پر لے۔انہیں یہ دیکھ کر بہت خوشی ہوئی کہ جماعت احمدیہ کے میجر ریلیف کا کام کر رہے ہیں۔دند گاؤں میں دودھ اور دوائیں تقسیم کرنے کے بعد نرائن گنج پہنچا اوران کیمپوں کا معائنہ کیا جن میں احمدی نوجوان کام کر رہے تھے۔ان نوجوانوں نے کیمپوں میں ڈیوٹی دینے کے علاوہ چار دن کے اندر ۶ار ہزار ٹیکے لگائے سے ۲۵ ماه تبوک استمبر کو مولانا رحمت علی صاحب، مہاشہ محمد عر صاحب اور مولوی محمد اجمل صاحب شاہد ریلیف کے کام کے لئے دوبارہ موضع پگلہ میں گئے اور غریب اور مصیبت زدہ لوگوں میں چاول، دودھ اور ضروری ادویا تقسیم کیں کہ جماعت احمدیہ نے برہمن بڑیہ ، شال سہیل پور اور کروڈا میں بھی ریلیف کا کام کیا۔شے احمدی نوجوانوں کے علاوہ لجنہ اماء اللہ کی کارکنات بھی بیگم صاحبہ صاحبزادہ مرزا ظفر احمد صاحب اور بیگم صاحبہ چہ پدری انوار احمد صاحب کا ہوں ، بیگم صاحبہ شیخ محمود الحسن کی زمیہ ہدایات عورتوں میں ریلیف کا کام کرتی رہیں۔شہ مختصر رپورٹ جناب مولوی احد اصیل صاحب شا ہریر بی سلامتی ڈھاکہ نے اپنی مختصر یو نٹ میں کھا کہ ه الفضل ۱۴ تبوک ۱۳۳۳ مش / ستمبر ۱۹۵۴ء ص ۱۸ مکتوب مولوی محمد اجمل صاحب شاهد) بجے رپورٹ سید اعجاز احمد صاحب مبلغ سلسله ، الفضل یکم اخاء ۳۳۳ شش مث الفضل ۱۹ تبوک ۱۳۳۳ ش ص ۸ له الفضل ، را خام ۱۳۳۳ ش ص ۸ ه الفضل ۲۰ را خام ۱۳۳۳ ش ص ۷ الفضل واستمبر ۱۹۵۴ء ص ۸ شه حال امیر و مشنری انچارج احمدیہ مسلم مشن نائیجیریا