تاریخ احمدیت (جلد 16) — Page 320
۳۰۳ در اس سیلاب کے موقعہ پر خدام الاحمدیہ ڈھاکہ نرائن گنج اور تین گاؤں نے مکرم ڈاکٹر عبدالایمان صاحب نائب صدر خدام الاحدید مردم عبد الجلیل صاحب عشرت قائد ڈھا کہ محمد عمر بشیر احد خان - مکرم مہاشہ محمدمر صاحب اور مولوی سید اعجاز احمد خان کی قیادت میں اپنے اپنے علاقہ میں ریلیف کا کام کیا۔حضرت اقدس خلیفہ المسیح الثانی ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے بھی اس موقعہ پر جماعت کو یہ ہدایت بھجوائی کہ اکٹھے مل کر کام کیا جائے۔نیز حضور نے فوری طور پر اپنی طرف سے ایک ہزارہ دو یہ بھی بھجوایا اور مزید رقم بھجوانے کا دعدہ فرمایا۔ڈھاکہ الحمین :- ا۔ڈھاکہ سے خدام الاحمدیہ کے وفود امدادی کام کے لئے نرائن گنج۔دیو بھوگ سو مل پاڑہ دفتر میں با قاعدہ جاتے رہے۔ان علاقوں میں تقریباً یکصد رو پر نقد سے زائد تقسیم کرنے کے علاوہ مصیبت لوگوں میں چاول۔دال دودھ۔اوریات وغیرہ اشیاء تقسیم کی گئیں۔- گیارہ خدام نے اپنے آپ کو بطور والنٹیر پیش کیا جن کے نام ریلیف کشنر کے پاس بھیج دیئے گئے۔خدام الاحدیہ کے فنڈ سے کافی مقدار میں انجکشن خریدے گئے تاکہ وہ غریب لوگوں کو لگائے جائیں۔ہم۔ڈھاکہ میں اپنے علاقہ میں صفائی کا پر وگرام بھی خدام الاحمدیہ کی ایک میٹنگ میں سے کیا گیا چنانچھ ڑی بڑی ٹی خرید کراس کو چھڑکے اور صفائی کا کام بھی شروع کیا گیا۔نرائن نخ : نرائن گنج میں ہمارے خدام با وجود خود سیلاب سے متاثرہ ہو جانے کے پھر بھی بڑی جانفشانی کے ساتھ ریلیف کے کام میں مصروف رہے اور خدمت خلق کا کام سرانجام دیتے رہے۔ا تقریباً پندرہ خدام نے باقاعدہ تین ریف سنٹروں میں ڈیوٹی دی۔خدا تعالیٰ کے فضل سے ان کے کام کا بہت اچھا اثر ہے۔تمام خدام نے ڈیوٹی کے دوران اپنے بیج با قاعدہ نمایاں طور پر لگائے رکھتے۔به خدام کے بعض و خود نرائن گنج کے ارد گرد کے گاؤں میں جاتے رہے اور ان کو انجکشن دینے کے علاوہ دوسری اوریات اور کھانے پینے کی چیزیں دیتے رہے۔۴۔منکریم قدر الاسلام صاحب جنرل سیکرٹری خدام الاحمدیہ کی زیر قیادت قریباً آٹھ اقدام کا ایک وند سرسندی میں گیا۔وفد کے ہمراہ چھ ہزار لوگوں کے لئے انجکشن کے علاوہ کافی مقدار میں ضروری