تاریخ احمدیت (جلد 16)

by Other Authors

Page 310 of 659

تاریخ احمدیت (جلد 16) — Page 310

۲۹۳ ۴۔آپ کی نظر میں بدروحوں اشیاطین اور جنات کا عالم روحانی میں کیا کردار ہے؟ تمام مذاہب کو ایک کر دینے کے بارے میں آپ کی کیا رائے ہے ؟ 4 عالمی امن کو بروئے کار لانے میں مذہبی لوگوں کا کیا حصہ ہے ؟ مذہبی لوگ صحیح البیان اور تو مہمات کے درمیان کیا فرق کرتے ہیں ؟ - مذہب اور اخلاقیات کا باہمی رشتہ کیا ہے ؟ کسی نجی کے ظہورہ کی نسبت آپ کی کیا رائے ہے ؟ عالمی امن اور انسانی فلاح و بہبود کے بارے میں آپ کی تعمیری آراء کیا ہیں ؟ اس ہفت روزہ کا نفرنس میں دنیا بھر کے تیس کے قریب نمائندے شریک ہوئے۔بیرونی ممالک کے نمائندوں نے انگریزی میں تقاریر کیں جن کا ترجمہ جاپانی میں سنایا گیا۔کانفرنس میں تین مسلمان نمائندوں کے لیکچر ہوئے۔جن میں سے ایک انڈر ویشن پیر صاحب کے مرید تھے جنہوں نے اپنے پیر صاحب سے ہوگا کا علم سیکھا تھا اور وہ اسی پر زور دیتے رہے۔دوسرے حیدر آباد دکن کے تھے جن کی تقریہ کا موضوع امن تھا۔تیسرے نمائندہ چوہدری خلیل احمد صاحب ناصر انچارج امریکی مشن تھے جنہوں نے اسلام کی نمائندگی کا حق ادا کیا۔سنہ چو هوری خلیل احمد صاحب ناصر کا بیان ہے کہ :- کا نفرنس کے پہلے ہی دن مجھے اللہ تعالیٰ نے موقعہ ہم پہنچایا کہ میں نے تین سوالوں کے جوابات پیش کئے ہیں نے اس میں دنیا کی موجودہ حالت اور جاپان کی جنگ عظیم میں شرکت اور مصائب کا ذکر کیا اور ان کا اسلامی نقطہ نگاہ سے حل پیش کیا۔میری تقریب کے بعد جو انگریزی میں تھی جاپانی میں اس کا ترجمہ سنایا گیا جس کے اختتام پر دیر تک تالیاں بجتی رہیں۔بعد میں صدر جلسہ نے مجھے لکھ کر بتلایا کہ میں نے اپنے صدارتی ریمارکس میں جو ہر تقریر کے بعد ہوئے تھے یہ کہا ہے کہ میں آپ کی باتیں سُن کہ جذبات پر کنٹرول کر نیکی تاب نہ لا سکا اور میری آنکھیں آنسوؤں سے ڈ بڑھاتی رہیں۔میں اِن آنسوؤں کو آپ کی خدمت میں ہدیہ کے طور پر پیش کرتا ہوں۔میرے علاوہ دیگر مقررین نے ان سوالات کے جوابات دینے کی کوشش ہی نہ کی اور اگر کی تو مختصراً۔جب آخری دن آیا اور ابھی کافی نے ان جوابات کا منفن رسانه ریویو آن ریلیج " انگریزی (ربوہ) با بہت جولائی اگست ۱۹۵۴ء میں چھپ گیا تھا۔