تاریخ احمدیت (جلد 16)

by Other Authors

Page 290 of 659

تاریخ احمدیت (جلد 16) — Page 290

- بیان ڈاکٹر بشیر احمد صاحب اہے۔ایم۔اور سول ہسپتال۔لالیاں ه بیان اقبال احمد صاحب ولد نور یا ہی صاحب بھٹی ہعمر ۳۰ سال پہریدار سید نا حضرت خلیفة المسیح الثانی المصلح الموعود - بیان چوہدری ولایت خان صاحب ولد ملک حسن خان صاحب رهیجان بعمر ۴۸ سال اسسٹنٹ آڈیٹر تحریک جدید انجمن احمدیہ پاکستان بیان عبدالحکیم صاحب اکمل ابن مولوی عبدالرحیم صاحب بڑٹ بعمر ۲۱ سال طالب علم جامعة المبشرين ربوه - بیان مولانا عبد الرحمن صاحب انور ولد مولوی محمد عبد اللہ صاحب بور تالوی ریحان بعمر ۴۷ سال پرائیویٹ سیکرٹری حضرت خلیفة المسیح الثانی المصلح الموعود -1+ - بیان داؤد احمد صاحب ولد محمد اسماعیل صاحب ارائیں بعمره ۲ سال کلرک دفتر پرائیویٹ سیکرٹری ربوہ بیان احمد دین صاحب ولد ملک محمد دین صاحب بعمر ۲۲ سال مددگار دفتر پرائیویٹ سیکرٹری ا بیان سید نا حضرت خلیفة المسیح الثانی المصلح الموعود ۱۲ بیان گلزم عبدالحمید وار منصب داد جٹ بعمر ۱۵ - ۱۲ سال طالب علم جماعت نہم بیٹی مسلم ہائی سکول لائلپور۔ساکن چک نمبر ۲۲ مج والا ضلع لائل پور ایڈیشنل ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ صاحب نے ۲۵ مئی ۹۵۳ہ کو ملزم کو پانچ سال قید کی سزا دی اور اپنے فیصلہ میں بعض غیر متعلق ریار کس بھی دیئے جو بعد کو ہائی کورٹ کے حکم سے حذف کر دیئے گئے لیے قاتلانہ حملہ کے بعد حضرت مصلح موعوفہ کے لئے قاتلانہ حملہ کے بعد حضرت مصلح موعود کا پہلا خطبہ جمعہ اپنے سرمبارک کو جنبش دیتا لکن بر می خور نہ تھا ان ایام میں صرف انگلی کے اشارے سے نماز ادا کر سکتے تھے۔اس کے بعد آپ بیٹھ کر نماز پڑھنے لگے۔پھر رفتہ رفتہ اللہ تعالیٰ کے فضل سے توانائی اور قوت میں اضافہ ہوتا گیا۔جونہی آپ نے محسوس کیا کہ اگر چہ آپ کھڑے ہو کہ نماز نہیں پڑھا سکتے مگر خطبہ جمعہ دے سکتے ہیں آپ جمعہ کے لئے بھی تشریف لانے لگے جس سے حضور کی اولوالعزمی اور جماعت سے غیر معمولی محبت کا پتہ چلتا ہے۔اس سانحہ کے بعد حضرت مصلح موعود نے پہلا جمعہ اور محیرت ۱۳۳ مش بمطابق له الفضل در جولائی ۱۹۵۵ مرص: