تاریخ احمدیت (جلد 16)

by Other Authors

Page 218 of 659

تاریخ احمدیت (جلد 16) — Page 218

۲۰۶ در اسلامی اصول کی فلاسفی کا شاندار امریکی ایڈیشن شائع کیا گیا۔یہ ایڈیشن طباعت کے اعلیٰ معیار کے ساتھ چھپوایا گیا تھا آیات قرآنیہ کے بلاک بنوا کر ان کے عکس دیئے گئے۔اور اس کے آخر یہ کتاب کے تمام حوالوں کو فسٹ نوٹ کے طور پہ درج کیا گیا۔اس کتاب کی اشاعت کے بعد امریکہ میں تبلیغ اسلام کی جدوجہد پہلے سے زیادہ تیز ہو گئی بلائے ۳۰ جولائی ۹۵۳ مہ کو انگلستان کے مشہور اخبار ٹائمز (Times) گھوڑوں کی نمائش کی خبر شائع ہوئی جو عرب ہارس سوسائٹی Arab Horse) انگلستان ستان میں (Society کے زیر اہتمام منعقد ہوئی تھی۔اس میں میسترسی ای۔بارلنگ۔Mrs۔C, E) (Barling کے گھوڑے کا بھی ذکر تھا جس کا نام صابر محمد تھا۔یہ خر پڑھتے ہی چوہدری ظہور احمد صاحب باجوہ امام مسجد لنڈن نے یکم اگست ۱۹۵۳ء کو عرب ہارس سوسائٹی کے سیکرٹری کے نام خط لکھا جس میں اس امر یہ اظہار افسوس کیا کہ حضرت نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے اسم مبارک سے جنہیں ہم مسلمان فخر موجودات اور سرور کا سات سمجھتے ہیں ایک گھوڑے کو موسوم کیا جائے۔بلکہ ہم تو اصول اس بات کے بھی مخالف ہیں کہ دنیا میں اعلیٰ اخلاق اور روحانیت کو قائم کرنے والے نیک اور پاک وجودوں کے ساتھ جانوروں کو نسبت دی جائے۔اس لئے اگر مسز بار لنگ اپنے گھوڑے کا نام لیوں سے رکھتیں تو بھی اس سے ہم کو تکلیف ہوتی امام صاحب نے سیکرٹری صاحب سے درخواست کی کہ باہمی محبت اور مسلمانوں کے ساتھ خوشگوار تعلقات کے پیش نظر اس نام کو تبدیل کر دیا جائے اس پر مسز بارلنگ نے اپنے گھوڑے کا نام تبدیل کر دیا۔جس کی اطلاع دیتے ہوئے سیکر ٹر ی عرب ہارس سوئٹی کریل آر سی ڈی یہ سکن نے اپنے خط میں لکھا کہ مسز بار لنگ نے بتایا ہے کہ اس گھوڑے کی نمائش ۹۵ لر اور را 19۵ء میں بھی ہوئی تھی جہاں ریجنٹ آن عراق وغیرہ نماز لوگ موجود تھے مگر کسی نے بھی اس طرف تو به نه ولائی ، امام صاحب لنڈن نے سیکرٹری صاحب اور میز بارلنگ کو شکریہ کے خطوط لکھے اور لکھا کہ بہت ممکن ہے کہ ریجنٹ آف عراق یا دوسرے مسلمانوں کو اس نام کی طرف توجہ نہ ہوئی ہو۔ورنہ کوئی مسلمان بھی کسی جانور کو حضرت نبی اکرم صلی الہ علیہ وسلم کا نام و یا اگر پسند نہیں کر سکتایہ انڈونیشیا انڈونیشیا مشن کی وسیع اسلامی سرگرمیوں میں سے جو اس سال پورے انڈونیشیا میں ه روزنامه المصلح کراچی ۲۵ نومبر ۱۹۵۳ء ص و ۲۶ نومبر ۱۹۵۳ء صگ که روزنامه المصلح کراچی دار اکتوبر ۱۹۵۳ء/ ۱۸ را خاء ۱۳۳۳ مش ص۳ JA