تاریخ احمدیت (جلد 16)

by Other Authors

Page 211 of 659

تاریخ احمدیت (جلد 16) — Page 211

سلیم الطبع اور نیک فطرت کو حق اور سچائی کے ساتھ ہوتا ہے اسے پاکستان کے نامور ادیب و مورخ اور ماہنامہ ریاض رسالہ ریاض میں سید نا کا ایک علمی مضمون کراچی کے ایڈیٹر مولنا میں حمد جعفری استانہ 1940 سے لکھا:۔ہ) نے حضرت مصلح موعود کی خدمت میں حسب ذیل مکتوب ۱۲ اکتوبر ۱۹۵۳ئر کو آرام باغ روڈ کراچی موعود و جناب مستطاب ! خدا کرے مزاج عالی ہمہ وجوہ بعافیت ہو۔رسالہ ریاض کا سالنامہ مولنا شوکت علی مرحوم کے لئے وقف کیا گیا ہے شوکت علی نمبر کی تیاریاں شروع ہو چکی ہیں۔جانتا ہوں آپ بے حد کثیر المشاغل ہیں۔پھر بھی یہ درخواست کرنے پر اپنے تئیں مجھو کر پاتا ہوں کہ اس نمبر کیلئے جناب اپنے دست مبارک سے ضرور کچھ تحریر فرمائیں خواہ وہ کتنا ہی مختصر ہو۔جواب کا بلے چینی کے ساتھ انتظار خادم رییس احمد جعفری ایڈیٹر سے ہے “ حضرت مصلح موعود نے اس درخواست کو شرف قبولیت بخشا اور ایک علمی مضمون سپرد قلم فرمایا جو بر ساله ریاض کے مولانا شوکت علی نمبر " ہیں اشاعت پذیر ہوا۔اس سال علاوہ احمدی احباب کے غیر احمدی حضرت مصلح موعود کی طرف سے بعض ہم خطوط کا جواب اور غیر سلم معززین کی طرف سے بھی حفظ امیرالمومنین کی خدمت میں متحد تصویر بفرض جواب موصول ہوئے جن کے جوابات حضور نے ارسال فرماتے، ان جوابات میں سے بعض اُسی زمانے میں روزنامہ الصلح کراچی اور رسالہ ریو تو آن ریلیجز (انگریزی) ربوہ میں شائع ہوئے کیے مه روزنامه المصلح کراچی ۲۰ستمبر ۲۸/۱۹۵۳ تبوک ۳۳۲ انش من، ۲ اصل مکتوب شعبہ تاریخ احمدیت میں محفوظ ہے۔سے ایک ہند کے دو سوالوں کے جاب المصلح ہوا اپریل تالہ ص) ایک خط کا جواب کمیونزم کے بارے میں "المصلح ار جولائی و مادر جولائی ۹۵۳لہ صب)، حضور کا خط جنازہ کے تعلتی ہیں ( الصلح ۲۵ جون سه ست) در محمدیوں کے خطوط کا جواب (المصلح ۲۲ نومبر ۱۹۵۳ دصت) کے ایک ایرانی کے سوالات متعلقہ کمیونزم اور حضور کا جواب در بویران پیجز (انگریزی رابوه جنوری ۱۹۵۳ء ) ایک اور صاحب کے سوالات کا جواب (ریبولی ان پیجز (انگریزی) ربوه اگست ۱۹۵۳ م)، برمنگم (انگلستان) سے مسٹر راجہ کا خط اور سیدنا کا جواب در یویو آن پر یلجز (انگریزی) ربوه دسمبر ۱۹۵۳، ص۳۳ - ۳۹)