تاریخ احمدیت (جلد 16)

by Other Authors

Page 212 of 659

تاریخ احمدیت (جلد 16) — Page 212

٢٠٢ حضرت شیخ یعقوب علی عرفانی صاحب کا سفر پاکستان کسی اور کے لیے معانی اور توری حصیر رضی اللہ تعالی عنہ ، ارنومبر ۹۵ کو بذریعہ ہوائی جہاز کمیٹی سے کراچی پہنچے اور چند یوم وہاں قیام کر کے ربوہ تشریف لائے۔اور پھر جو دھامل بلڈنگ لاہور میں مختصر قیام کے بعد دسمبر کے آغاز میں واپس تا دیان تشریف لے گئے۔اس سفر میں حضرت عرفانی الماسی نے سیدناحضت مصلح موعود سے ملاقات کا شرف حاصل کیا اور مرکز احدیت کی بات سے مستفید ہوئے علاوہ ازیں کراچی میں ا نومبر کی شام کوذکر حبیب کے موضوع پر اور ۲۵ نومبر کو جامعت البشرين ربوہ میں علم حقیقی کی تعریف اور اس کے حصول کی راہیں" کے موضوع پر نہایت ایمان افروز خطاب فرماباته۔موخر الذکر خطاب اساتذہ و طلبہ جامعتہ المبشرین کی طرف سے پیش کردہ ایڈریس کے جواب میں تھا۔یه استقبالیہ تقریب سعید حضرت عرفانی الاسدی ، مولوی موسعید صاحب انصاری مبلغ بورنیو اور حضرت ڈاکٹر بعد الدین صاحب آنریبه ی مبلغ یورنیور کی ربوہ میں آمد کے سلسلہ میں منعقد ہوئی۔اور اس میں صاحبزادہ مرزا وسیم احمد صاحب، حضرت مفتی محمد صادق صاحب ، تحریک جدید کے وکلہ ، ناظر صاحب تعلیم و تربیت حضرت مولوی محمد الدین حنات اور دیگر معززین سلسلہ نے شرکت فرمائی تقریب کے اختتام پر مولنا ابو العطاء صاحب پر نسپل جامعہ المبشرین نے مہمانوں کا شکریہ ادا کیا اور حضرت مفتی محمد صادق صاحب نے دعا کروائی۔یہ تقریب ساڑھے نو بجے صبح سے سارے گیارہ بجے تک جاری رہی۔اس موقع پر ایک گروپ فوٹو بھی لیا گیا ہے اسی روزم بیچے بعد نماز عصر ولنا ابوالحطاء صاحب جالندھری ایڈیٹر الفرقان نے اپنے مکان پر حضرت عرفانی نے کے اعزاز میں ایک مختصر باپرٹی کا انتظام فرمایا۔یہ پارٹی ربوہ میں چھپنے والے رسائل ریویو آف ریلیج" (انگریزی) "الفرقان"، "مصباح" اور "خالد" کی طرف سے دی گئی تھی۔اس مجلس میں ربوہ کے مرکزی رسائل کی ترقی اور بہبود زیر غور آئیں۔اور حضرت عرفانی صاحب نے اس سلسلے میں بہت مفید مشورے دیتے اور مضامین میں تنوع پیدا کرنے کی طرف توجہ دلائی، اور اپنے حالات بیان کرتے ہوئے فرمایا کہ میں نے جب اکتوبر شملہ میں الحکم" ه روزنامه الصلح کراچی ۱۲ نومبر ۱۹۵۳ م۔س "المصلح" ، ۱ نومبر ۲۰ نومبر ۲۲۰ نومبر ۱۹۵۳ مص سے "المصلح" ۲۲ دسمبر ۲۰۱۹۵۳ که من در اصل گرامی در مسیر این امام وخلافه نفر شهر رمان اندی سامانه اصلی برای درست کا ۱۹۵۳