تاریخ احمدیت (جلد 16) — Page 188
14A قرآن سے غایت درجہ محبت تھی اور خاندان حضرت مسیح موعود علیہ السلام بالخصوص حضرت المصلح الموعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے عاشق سادقی تھے اور حضور کی خدمت میں ہر سال نذرانہ پیش کرنا آپ کا معمول تھا۔آپ نے سلسلہ احمدیہ کی ہر مرکزی تحریک میں سرگرم حصہ لیا مگر اپنی زندگی نہایت سادہ رنگ میں بسر کی۔آپ کو عمر بھر اپنی اولاد کی تربیت کا خاص خیال دامنگیر رہا۔آپ کی حسین تربیت ہی کا نتیجہ ہے کہ خدا کے فضل سے آپ کے بعض فرزندوں کو یورپ اور امریکہ میں نہایت کامیاب طور پر اعلائے کلمۂ اسلام کی توفیق علی اور اب تک مل رہی ہے۔آپ نے میجر چو ہدری شریف احمد صاحب باجوہ نائب امیر جماعت احمدیہ لائل پور کے بنگلہ میں وفات پائی اور ہشتی مقبرہ ربوہ کے قطعہ شاس صحابہ میں دفن کئے گئے۔اولاد - (۱) میمونہ بیگم صاحبه مرحومه (۲) رحمت بی بی صاحبہ مرحومه (۳) عزیزہ بیگم صاحبہ اہلیہ نوابزاده چوہدری محمد سعید صاحب حیدر آباد سندھ (۴) چوہدری مشتاق احمد صاحب باجوہ بی۔اسے۔ایل ایل بی سابق امام مسجد اندن و انچارج سوئٹزرلینڈ مشن ہے (۵) چوہدری عزیز اللہ صاحب کراچی (۶) میجر چو ہدری شریف احمد صاحب باجوہ ہی۔اسے ایل ایل بی۔سابق انچا رج مشن انگلستان و امریکہ (۷) میجر ابوالخیر صاحب باجوہ ماڈل ٹاؤا از سوریه ۱۰- ڈاکٹر منظور احمد صاحب ولد مولوی محمد دلپذیر صاحب بھیروی (ولادت : ۱۸۹۶ و بیت و زیارت : ۶۱۹۰۸ ، وفات : ۱۸ اکتوبر ۱۹۵۳) لے آپ مرکز میں تحریک تجدید کے وکیل التبشیر، وکیل اعلیٰ اور وکیل الزراعت کے فرائض بھی انجام دیتے رہے ہیں : الفضل ، ۲ جون تا یکم جولائی ۱۹۶۱ء ( مضمون چوہدری مشتاق احمد صاحب باجوہ بی۔اسے۔ایل ایل بی۔وکیل الزراعت) و قلمی مستورات رجسٹر نمبر د ۲ مرتبه میجر شریف احمد صاحب، باجوہ قاضی واله : ۱۰۵ براسته برنالہ ضلع لائل پور به بھیرہ کی تاریخ احمدیت" ص" (مولفہ فضل الرحمن صاحب التمل امیر جماعت احمد یہ بھیرہ - اشاعت دسمبر ۲۶۱۹۷۲ ه روز نامه" المصلح ۱۳؍ نومبر ۱۹۵۳ء مث :