تاریخ احمدیت (جلد 16)

by Other Authors

Page 159 of 659

تاریخ احمدیت (جلد 16) — Page 159

۱۴۹ حضور کو جب علم ہوا کہ تحریک جدید نے تقاریر ریکارڈ نہیں کیں تو حضور نے ڈاکٹر صاحب سے کاپی تیار کر وانے کی ہدایت فرمائی۔ڈاکٹر صاحب کراچی جاچکے تھے چنانچہ وکالت تبشیر کے کارکن چوہدری محمد اشرف صاحب مرحوم کراچی گئے اور وہاں سے ڈاکٹر صاحب سے کاپی کرا کے واپس ربوہ آئے۔یہ ریکار ڈ نظارت اصلاح و ارشاد میں محفوظ ہے اس سے محکمہ زود نویسی نے لفظاً لفظاً تقریر نوٹ کی جو کتابی شکل میں شائع ہو چکی ہے۔مجھے مکریم ڈاکٹر بدرالدین صاحب سے معلوم ہوا تھا کہ انہوں نے بعض دوسرے ممالک میں بھی کا پیاں تیار کر کے بھجوائی تھیں۔مجھ سے بہت سے احباب یہ تقاریر ریکار ڈ کر چکے ہیں۔انگلستان، جرمنی، امریکہ، ماریشس اور نبی بھی ریکارڈ تیار کر کے بھیجے گئے ہیں۔قادیان بھی ایک کاپی تیار کر کے بھیجی گئی تھی۔+++ مکرم ڈاکٹر بدرالدین صاحب مرحوم کی بیٹی مکرمہ امتہ العزیز اور لیس صاحبہ سے مجھے ۱۹۵۳ کی تقاریر کی ٹیپ حاصل ہوئیں۔ان ٹیپ کا شروع اور آخر ٹوٹا ہوا ہے میرے خیال میں یہ اصل ریکارڈ ہے اس سے کس نے ایک کاپی تیار کی تھی جس سے کئی احباب کو کاپی کر کے دی گئیں ہے نظارت دعوت و تبلیغ نے اگلے سال مارچ ۱۹۵۴ء سے اس پر معارف تقریر کو غربی پاکستان کے طول و عرض میں سنانے کے وسیع پیمانہ پر انتظامات کئے لیے قریباً ربع صدی سے یہ تقر یہ ارادہ کے مرکزی اجتماعات کے علاوہ دوسرے بہت سے مقامات میں سنائی جارہی ہے مگر اس کی اثر انگیزی اور انقلاب آفرینی کا یہ عالم ہے کہ بار بار سنے کے باوجود اس کی روحانی تاثیرات و برکات میں کوئی فرق نہیں آیا بلکہ اب بھی حضرت مصلح موعود کی پرشکوہ آواز کانوں میں پڑتے ہی ایک خاص وجدانی کیفیت قلوب و اذہان پر طاری ہو جاتی ہے۔اخبار تنظیم (پشاور) نے ہم جنوری ۱۹۵۴ء کی اشاعت اخبار تنظیم پشاور میں جاسالانہ ربوہ کا ذکر میں اس جلسہ کی نسبت حسب ذیل و کونوٹ شائع کئے:۔ے اہلیہ مرزا محمد ادریس صاحب مبلغ انڈونیشیا حال آفس سیکرٹری لجنہ اماء الله مرکز یہ ربوہ : کے مکتوب قاضی عزیز احمد صاحب بنام مؤلف تاریخ احمدیت : کے روز نامها المصلح" کراچی اار مارچ ۶۱۹۵۴ / ۱۱ رامان ۱۳۳۳ مش