تاریخ احمدیت (جلد 16) — Page 95
۹۰ وَاجْعَلُ مَشُونَهَا فِي جَنَّتِ النَّعِيمِ فصال ختم سالانہ اجتماع قدام الاحمدیرکزیت حضر مصلح مولودی خان ۲۳ ۲۴ ۲۵ ر اخاء ۳۳۲ مش / اکتوبر ۱۹۵۳ء کو ربوہ میں مجلس نقدام الاحمدیہ مرکز یہ کا تیرھواں سالانہ اجتماع منعقد ہوا۔اس اجتماع میں سید نا حضرت مصلح موعود نے ۱۲۴ اور ۲۵۔اخاء کوبیش بہا نصائح پر مشتمل دو اہم تقاریہ فرمائیں۔پہلی تقریر ( مورخه ۲۴ اخاء ۱۳۳۲ اهش / اکتوبر ۶۱۹۵۳) حضور نے پہلی تقریر میں ابتداء خدام الاحمدیہ کو اعداد و شمار کا تفصیلی ریکارڈ رکھنے کی تاکید کی پھر ارشاد فرمایا : یکن نے شروع میں بتایا تھا کہ مجلس غدام الاحمدیہ کو قائم کرنے کی غرض ہی یہی تھی کہ نوجوان دین میں ترقی کریں اور اس قابل ہو جائیں کہ انہیں عزت دی جائے مگر گذشتہ حالات سے خدام الاحمدیہ نے کوئی زیادہ فائدہ نہیں اُٹھایا۔تمہاری غلطیوں کی وجہ سے یا ہماری غلطیوں ه ماهنامه "مصباح ربوہ ستمبر ۱۹۵۳ء / تبوک ۳۳۲ اسش صت آپ کی وفات پر شائع ہونے والے دیگر مضامین:۔(1) المصلح۔استمبر ۶۱۹۵۳ ص ر میاں عبد المنان صاحب قرایم۔اسے)۔(۲) المصلح ۱۳ ستمبر ۱۹۵۳ء ص ( محترمہ امتہ اللطیف صاحبہ المیہ شیخ خورشید احمد منا اسٹنٹ ایڈیٹر)۔(۳) المصلح ۲۲ ستمبر ۱۹۵۳ء ص (ملک نذیر احد صاحب ریاضی حال را ولپنڈی - صاجزادہ مرد اویم احمد صاحب نے درستمبر ۱۹۵۳ء کو قادیان میں بعد نماز عصر حضرت ممانی جان رضی اللہ عنہا کے مقام ، مناقب اور کارناموں پر نهایت رقت آمیز تقریر کی جس کا خلاصہ روزنامہ المصلح کراچی ۲ ستمبر ۱۹۵۳ وحث میں شائع ہوا ؟