تاریخ احمدیت (جلد 15) — Page 593
۵۹۱ میابی بشیر الدین محمود احمد کے نام کھلی چھٹی۔جس میں ساری جماعت کو فتنہ محمودی قرار دیا ہے اس ٹریکٹ کے پچھنے کی کوئی تاریخ نہیں ہے ایسا معلوم ہوتا ہے کہ یہ ٹریکٹ اسی موقعہ کیلئے انہوں نے چھپوا کر رکھا تھا۔جو باہر ملکوں سے جماعت کے نام بھیج رہے ہیں ؟ - A بسم اللہ الرحمن الرحیم دفتر پرائیویٹ سیکرٹری مولوی دوست محمد صاحب مخمدة ولصلى على رسوله الكريم السلام علیکم ورحمه الله و بركاته موجودہ ہنگامی ڈاک کے متعلق حضرت مرزا بشیر احمد صاحب سے دریافت کیا ہے انہوں نے فرمایا کہ یہ حضور کی ابتداء ہدایت تھی لیکن جبکہ اب حضور چھٹی پر جس کا نام لکھیں پہلے ان کو چھٹی جایا کرے پھر وہ خود اس چھٹی کو دفتر ریکارڈ میں بھیج دیا کرے گا۔چنانچہ فرمایا وہ خود بھی ان چھٹیوں کو جن پر ان کا نام ہوتا ہے بعد ملاحظہ دفتر ریکارڈ میں بھیج دیتے ہیں اطلاعاً عرض خاکسار ہے عبد الرحمن انور ۲۸/۳/۵۳ مر می مولوی دوست محمد صاحب دفتر ریکارڈ السلام علیکم (1) صرف آپ کی اطلاع کے لیے لکھا جاتا ہے کہ لاہور سے خبر لی ہے۔کل رات مودودی صاحب مع اپنے بیس میں ساتھیوں کے گر فتار ہو گئے ہیں۔(۲) نیز کراچی سے اطلاع ملی ہے کہ المصلح کے چھپنے کا انتظام ہو گیا ہے انشاء اللہ پرسوں سے نکلنا شروع ہو جائے گا۔(۳) پرسوں شام کو ریڈیو نے یہ بھی اعلان کیا تھا کہ حکومت پنجاب نے حضرت صاحب کو سیفٹی ایکٹ کے ماتحت ہدایت کی ہے کہ موجودہ ایجی ٹیشن کے متعلق کچھ نہ لکھا جائے