تاریخ احمدیت (جلد 15) — Page 594
" ٢٩/٣/٥٣ ۵۹۲ اور نہ کوئی تقریر کی جائے۔مرزا بشیر احمد مو الناصر " مکر می مولوی دوست محمد صاحب السلام عليكم ورحمة الله روزانہ خط بہت احتیاط سے تیار ہونا چاہیے اس میں ایک تو لازماً حضرت صاحب اور ربوہ کی خیریت درج ہو اور خاص خاص بیرونی خبریں درج ہوں مگر کوئی بات ایسی نہ ہو جو تشویش پیدا کرنے والی ہو یا حکام کی نظر میں قابلِ اعتراض سمجھی جائے۔اس معاملہ میں بڑی احتیاط کی ضرورت ہے۔سرشک والی بات چھوڑ دیں۔دیسے اپنے طور پر ریکارڈ ساری اطلاعات کا دفتر میں رہنا چاہیے۔خاکسار مرزا بشیر احمد ۱۲۹/۳/۵۳