تاریخ احمدیت (جلد 15)

by Other Authors

Page 591 of 664

تاریخ احمدیت (جلد 15) — Page 591

DAQ شاہ صاحب کو بھجوائے جائیں تاکہ یہ سہرسہ اصحاب اپنے اپنے دائرہ میں مناسب کارروائی کر سکیں اور ریکارڈ بھی رکھ سکیں۔19/F والسلام خاکسار رو تحظ) مرزا بشیر احمد ناظر اعلیٰ " ١٩/٣/٥٣ بسم الله الرحمن الرحیم مکریمی مولوی دوست محمد صاحب السلام علیکم ورحمۃ اللہ آئندہ ابتدائی خطوط مرتب کرنے میں جہاں اس بات کو نوٹ کیا جائے کہ فلاں جگہ افسروں کا رویہ اچھا نہیں رہا وہاں لاز گا اس بات کو بھی مدنظر رکھا جائے کہ اگر کسی جگہ افسروں کا رویہ اچھا رہا ہو تو اس کا بھی ذکر کیا جائے تاکہ دونوں پہلو آ جائیں یعنی نقص کا پہلو اصلاحی غرض سے اور تعریف کا پہلو ہمت افزائی اور شکر گزاری کے لحاظ سے۔آئندہ اس ہدایت کو ضرور مد نظر رکھیں۔والسلام (دستخط) مرزا بشیر احمد a ۱۶/۳/۵۲ ناظر اعلی ، ۹۲۲۷ D/P بسم الله الرحمن الرحیم مکریی مولوی دوست محمد صاحب تحدة وتصلى على رسوله الكريم السلام علیکم در رحمتہ اللہ و رحمة الله وبرکاته حضرت مصلح موعود ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے فرمایا کہ آئندہ سے آپ کے ! دفتر کا نام دفتر " ریکارڈ ہوگا دفتر اطلاعات نہیں ہوگا۔