تاریخ احمدیت (جلد 15)

by Other Authors

Page 590 of 664

تاریخ احمدیت (جلد 15) — Page 590

۵۸۸ چوہدری اعجاز نصر اللہ صاحب کو بلا کر ان سے تبادلہ خیال کیا گیا ہے اور یہی صورت مناسب ہے کہ ایسی اطلاعات دفتر میں بطور ریکا رڈر ہیں گی۔عند الضرورت حکام کے ساتھ خط و کتابت کرتے وقت مناسب اقتباس وہ لے لیں گے۔اس تعلق میں دریافت طلب یہ امر ہے کہ آیا یہ اطلاعات کا ریکارڈ مولوی دوست محمد صاحب کے پاس رہیگا یا نظارت امور عامہ کے پاس۔اعجازہ احب کا خیال ہے کہ یہ ریکارڈ مولوی دوست محمد صاحب کے پاس رہے۔اور وہ عند الضرورت ان سے لے لیں گے۔جہاں تک مجھے یاد ہے حضور نے یہ بھی فرمایا تھا کہ حکام کو ساتھ کے ساتھ مظالم کے متعلق اطلاعات دی جاتی بھی ضروری ہیں اندرین صورت نظارت امور عامہ کی طرف سے بذریعہ چھٹی حکام کو ساتھ کے ساتھ لکھا جانا چاہیئے۔١٩/٣ والسلام۔خاکسار (دستخط حضرت سید زین العابدین دلی اللہ (شاہ صاحب) - ۳ - ۱۲ ایڈیشنل ناظر اعلی » بسم الله الرحمن الرحيم کرمی مولوی دوست محمد صاحب فاضل السلام عليكم ورحمة الله آج تقسیم کار کے متعلق حضرت صاحب نے یہ ہدایت فرمائی ہے کہ امور متعلقہ بنگال دیعنی جن امور کا بنگال پر اثر پڑتا ہو) وہ خطوط میں سے نقل کر کے مولوی جلال الدین صاحب شمس کو بھجوایا جایا کریں اور وہ امور جن کا ملک کے نظم و نسق پر اور مرکزی حکومت پر اثر پڑتا ہے اور ان کے ساتھ تعلق ہے وہ خطوط میں سے نقل کر کے مولوی عبدالرحیم صاحب درد ناظر امور عامہ کو بھجوائے جایا کریں اور اس کے علاوہ عام امور جو جماعت کے ساتھ تعلق رکھتے ہیں اور انہیں ہوشیار کرنے یا ان کی ہمت افزائی وغیرہ سے تعلق رکھتے ہیں وہ نقل کر کے مید ولی اللہ شاہ i ----