تاریخ احمدیت (جلد 15)

by Other Authors

Page 589 of 664

تاریخ احمدیت (جلد 15) — Page 589

DAL نمیمه نمبر ۴ دفتر اطلاعات سے متعلق بعض مراسلات -- ارشاد حضرت مصلح موعود از قلم حض رسیده ام متین مها دفتر اطلاعات کل بھی کچھ خط بھجوائے تھے ان کے متعلتی ہدایت ہے کہ پڑھ کر پھر متعلقہ دفاتر میں کھجوانے کہ ہیں کیونکہ جواب انہوں نے بھیجو انے ہیں نیز کوئی ہر اس پھیلانے والی خبر نہ بھیجوائی جائے۔بسم الله الرحمن الرحیم محمدہ و نصلی علی رسولہ الکریم سیدنا حضرت خلیفة المسیح ثانی ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز ال نام علی کم درحمه الله و بركاته منسلکہ بلیٹن تو ایسا ریکارڈ ہے جس میں سے عند الضرورت حکام صوبائی (ہوم سیکری۔آئی جی) اور مرکزی حکام (پرائم منسٹر۔وزیر داخلہ اور وزیر اعظم اور چوہدری محمد ظفر اللہ خالصاحب) کو حضور کی ہدایت کے ماتحت چھٹی لکھتے وقت اس سے ضروری اقتباس حاصل کرنا ہے یہ جماعتوں کے لیے مقصود نہیں۔بلکہ اس سے ضرورت کے مطابق معلومات اخذ کرتی ہیں اور اسی عرض کے لیے اس کی آٹھ نو کا پیاں کروائی گئی ہیں۔مولوی دوست محور ، سب یہ حضور کو دکھا چکے ہیں۔اطلا عا عرض ہے۔۔اس تعلق میں اختلاف اس بات پر ہے کہ حکام سے خط و کتابت نظارت، امور عامہ کرے گیا نہ کہ کوئی اور نظارت۔