تاریخ احمدیت (جلد 15) — Page 557
ههه آج کل پاکستان اسی لعنت میں مبتلا ہے جس میں مصر مبتلا رہ چکا ہے۔یعنی کچھ لوگ ( علماء) سیاسی اثر بڑھانے کے لیے مذہب سے بیجا فائدہ اٹھانے کی کوشش کر رہے ہیں۔اور ایسے معاملات (سیاسیات) میں دخل دینے کی کوشش کر رہے ہیں جو اُن سے تعلق نہیں رکھتے۔محض اس دعو مٹی کی بناء پر کہ ہم علماء ہیں دوسرے لوگ بھی عوام کے مذہبی احساسات سے بجا فائدہ اٹھانے کی کوشش میں مصروف ہیں ان لوگوں پر دوسرے ممالک کے مسلمانوں کی نسبت مذہب کا اثر زیادہ غالب ہے انہوں نے کہا کہ پاکستانی مسلمان قرآن پڑھتا ہے۔اور وہ اس کی بعض سورتوں کو از پیر کی کو یہ کر لیتا ہے۔لیکن وہ نہ قرآن کے معانی و مطالب کو سمجھتا ہے اور نہ اسلام کے متعلق کسی دوسری کتاب کو۔نہ عربی زبان جانتا ہے اس لیے خواندہ ہونے کے باوجود ناخواندہ ہوتا ہے۔اس لیے یہ کہنا صحیح رہے) کہ عام پاکستانی محض مذہبی طور پر مسلمان ہیں اور ان سے مذہب کے نام پر یا اس کے متعلق جو کچھ کہ دیا جاتا ہے اس پر یقین کر لیتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ہم نے اپنے دورہ میں جو فرقہ وارانہ گڑ بڑ دیکھی اس کا بڑا سبب یہی تھا کہ مسلمان اسلام کی صحیح سپرٹ سے نا آشنا ہیں۔میرا مقصد نہ احمدیوں کی صفائی پیش کرتا ہے اور نہ ان کے مخالفوں پر نکتہ چینی کرنا۔اگر ایسی صورت میں کہ اختلافی بحث ، بلوے اور آتش زنی کی شکل اختیار کرنے اور بیگناہ لوگوں کو گولیوں کا نشانہ بنایا جانے لگے تو افسوس ہوتا ہے۔اگر پاکستانی مسلمان زیادہ ہو جائیں اور تعلیم یافتہ افراد کی تعداد بڑھ جائے تو ایسے قابل اعتراض اعمال کا رونما ہونا نا ممکن ہو جائے گا۔ضرورت ہے کہ جہاں جدید علوم و فنون حاصل کیے جائیں وہاں قرآن کے معانی ومفہوم سے قریب تر ہونے کی کوشش کی جائے۔لہ امریکہ کے اخبار "Cleveland - Plain Dealer" نے اپنی ، مارچ ۱۹۵۳ء امریکی پریس کی اشاعت میں ڈبلیو۔جی ہے۔ڈلڈ ائن (W, G۔Dildine) کا حسب ذیل نوٹ دیا۔سے بحواله بدر قادیان ، ر ا پریل ۱۹۹۳ است : سے مسٹر ڈلڈ ائن ایشیا کے رسالہ میں ڈیلر کے شان نمبر تھے جو ۱۹۵۰ ء - 1901 ء میں شائع ہوتا رہا۔اس کے بعد وہ اس علاقہ میں نیو زدیک اور دوسرے رسالوں کے نامہ نگار خصوصی کے فرائض انجام دینے لگے۔