تاریخ احمدیت (جلد 15) — Page 542
۵۴۰ بن چکی ہے۔اس کی وجہ ہم اپنے گریبانوں میں جھانک کہ معلوم کر سکتے ہیں۔مسئلہ ختم نبوت کے منکر تو خاموشی سے اپنی صفوں کو منظم کرتے رہے۔اور ختم نبوت پر ایمان رکھنے والے اپنی صفوں میں انتشار پیدا کرتے رہے اللہ راہ پمفلٹ در مجلس احرار کی تبلیغی سرگرمیاں اور اس کا اجمالی خالہ ، صفحہ مرتب : - محمد ظاہر لدھیانوی محمد عالم منهاس لدھیانوی - شائع کردہ : محمد اشرف ناظم مجلس احراره اسلام گوجرانوانه ۶ ستمبر ۶۱۹۷۲ :