تاریخ احمدیت (جلد 15)

by Other Authors

Page 523 of 664

تاریخ احمدیت (جلد 15) — Page 523

۵۲۱ اس بحث سے مطلب؟ جہانتک پبلک کی معلومات کا تعلق سے ہم نے پبلک سے یہی کہتے سنا ہے کہ آپ نے تحریک ختم نبوت سے غداری کی ہے اس وقت آپ اور آپ کی جماعت منا فقت سے کام لے رہے تھے اور اب آپ مات کر رہے ہیں اے خود سید عطاء اللہ شاہ صاحب بخاری نے کہا کہ : اس تحریک میں جو کچھ ہوا میں ذمہ دار ہوں غلط ہوا یا صحیح ذمہ داری میرے سر ہے ارے یکس مودودی نہیں ہوں۔بد دیانت نہیں ہوں۔۔۔۔۔۔آج وہ کہتے ہیں میں تحریک میں شامل نہیں تھا میں کہتا ہوں شامل تھا اور اگر مودودی شامل نہیں تھا تو میں اُن سے حلفیہ بیان کا مطالبہ نہیں کرتا بلکہ صرف یہ مطالبہ کرتا ہوں کہ وہ اپنے لڑکوں کے سروں پر ہاتھ رکھ کر اعلان کر دیں یہ ہے دیانت ہزاروں شہید ہوئے۔سکوؤں کے سہاگ لٹے ، کئی یتیم ہوئے ، کنی اُجڑ گئے۔۔۔۔۔۔۔ہزاروں کو مروا کر کہوں میں شامل نہیں تھا کیا یہی دین ہے اسے تم سے تو کافر گلیلوی اچھا تھا جس نے زہر کا پیالہ پی لیا اتے اس پر لیس نہیں شاہ جی نے لائلپور کی ایک کانفرنس میں جناب سید ابو الا علی صاحب مودودی کو غدار، دروغ گو اور مستحق سزا مجرم گرداننے کے بعد ان کو مباہلے کا کھلا چیلنج۔بھی دے دیاست جماعت اسلامی کو احرار اور ان کے ہم نوا علماء ہند و پاک نے کا فرد محمد بکہ دجال تنک قرار دے دیا اس طرح تکفیر میں حریہ کو جناب مودودی صاحب اور ان کی جماعت نے نہایت بے دردی سے جماعت احمدیہ کے خلاف استعمال کیا تھا اس کا رُخ پوری قوت و شدت سے ان کی طرف ہو گیا اور دیکھتے ہی دیکھتے فتووں کے انبار لگ گئے مله بیان صادق ، ص ۳۲ ۱۳۵ از تاج الدین صاحب انصاری لدھیانوی نا شر کتبہ مجلس احرار اسلام پاکستان کاشانه معادیه ۳ یا کوٹ تعلی شاه لمنان شهر طبع ثانی فرم ۱۳۸۸ مدار اپریل ۱۹۶۹ طبع مکتبه جدید پریس لابور سے خطبات امیر شریعت مش۱۲ وحث ۱۲ مرتبہ مرزا غلام نبی صاحب جا نبانه ناشر مکتبہ تبصره بیرون ولی گیٹ لاہور : المنیر لائیور 4 جولائی ۱۹۵۵ رص ۹