تاریخ احمدیت (جلد 15) — Page 502
سوم : - جماعت احمدیہ کی عالمی شہرت میں اضافہ چہارم : جماعت احمدیہ کی بے مثال اخلاقی قوت اور بند کیریکٹر کا اظہار نشانات البتہ کا ظہور $1496 اول: - سید نا حضرت مہدی معہود مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام نے سر جنوری شما کو حضرت سیٹھ عبدالرحمن صاحب مدراسی کو لکھا :- و خدا تعالیٰ کی طرف سے یہ مبشر الہام مجھے ہوا ہے انى مع الافواج انيك بغتة " ترجمہ : یعنی میں فوجوں کے ساتھ ناگاہ تیرے پاس آنے والا ہوں یہ کسی عظیم الشان نشان کی طرف اشارہ معلوم ہوتا ہے" نے اس کے بعد یہ الہام حضر مسیح موعود علیہ السلام پر کئی بار نازل ہوا۔۲۸ اپریل شاہ کو جب اس کا نزول ہوا تو اللہ تعالیٰ کی طرف سے بذریعہ الہام اس کی خبر حضرت صاحبزادہ مرزا رالدین (خلیفہ المسیح الثانی کو بھی دی گئی۔چنانچہ بد را اپریل 2ء میں لکھا ہے۔اسی شب صاحبزادہ میاں محمود احمد صاحب نے خواب دیکھا تھا کہ حضرت کو انى منع الافواج أتيك بغتة الہام ہوا صبح اُٹھ کر ذکر کیا تو معلوم ہوا کہ بے شک یہ الہام ہوا ہے یا نہ اس تعترف الہی میں واضح حکمت یہی تھی کہ اس نوع کا ایک عظیم الشان نشان حضرت مصلح موعود کے دور خلافت میں مقدر تھا۔چنانچہ جب اس کے ظہور کا وقت آن پہنچا تو ** سے مکتور بات احمدیہ جلد پنجم حصہ اول مٹ مکتوب ۱۳ مرتبه حضرت شیخ یعقوب علی صاب تراب) ناشر دفتر الحکم دسمبر ۱۹۱۸ء طبع اول۔کے مزید تفصیل کے لیے ملاحظہ ہو تفسیر کبیر رالزلزال من ۴۴ ، مش ۴۴ از حضرت مصلح موعود مطبو عمد ضیا والا سلام پریس قادیان ۲۵ دسمبر ۶۱۹۴۶