تاریخ احمدیت (جلد 15) — Page 492
ہو جاتا ہے لے • تحقیقاتی عدالت میں علماء کے طرفہ عمل تنگ نظری غیرمسلم دنیامیں سلا اور پاکستان کی بدنامی تست باوری کم مائیل کے مظاہر نے جہاں بر صغیر کے مسلمان حلقوں میں ان کے خلا سخت نفرت و حقایت کے جذبات پیدا کیے وہاں اس کا یہ فسوسناک تمیم بی بر برود که غیرمسلم دنیا میں بھی اسلام اور پاکستان کی سخت بدنامی ہوئی۔اس حقیقت میں صرف چند تخریبات کا ذکرہ کافی ہو گا۔ا مشہور مستشرق پر و فیسر ولفرڈ کانٹ ویل سمتھ world, (Wilfred Cantwell Smith) نے لکھا : the "The Court of Inquiry, and subsequently the was presented with the sorry spectacle of of whom agreed on two no Muslim divines definition of a Muslim, and who yet were practically unanimous that all who disagreed should be put to death۔" Islam in Modern History by Wilfred Cantwell Smith-1957 Princeton University Press, Princeton, New Jersey, USA, page, 233۔تحقیقاتی عدالت اور بعد میں دنیا کے سامنے یہ افسوسناک نظارہ پیش کیا گیا کہ کوئی سے دو علماء بھی مسلمان کی تعریف پر آپس میں متفق نہ ہو سکے اور اس کے باوجود وہ سب اس بات پر عملی طور پر متفق تھے اور یک آواز تھے کہ جو شخص بھی ان کے نکتہ نگاہ سے اختلاف کر سے اُسے قتل کر دیا جائے۔1 ( آپ " من سلا ۳ دوسرا ایڈیشن مصنف محمد طفیل ایڈیٹر نقوش سیکرٹری جنرل پاکستان رائٹر نہ گلڈ