تاریخ احمدیت (جلد 15)

by Other Authors

Page 469 of 664

تاریخ احمدیت (جلد 15) — Page 469

دیگر اور بھی ہیں جو ہمارے نبی کریم سے ہم کو تو ان کے ساتھ پہنچے ہیں مسلم ہونے کے لیے ان سب امور پر ایمان لانا ضروری ہے۔میرے لیے یہ قریب قریب ناممکن ہے۔کہ ان تمام امور کی مکمل فہرست پیش کروں حافظ کفایت حسین - اداره تحفظ حقوق شیعه :- سوال :۔مسلمان کون ہے ؟ جواب : جو شخص (۱) توحید (۲) نبوت اور (۳) قیامت پر ایمان رکھتا ہے۔وہ مسلمان کہلانے کا حقدار ہے۔یہ تین بنیادی عقائد ہیں جن کا اقرار کرنے والا مسلمان کہلا سکتا ہے۔ان تین بنیادی عقائد کے معاملے میں شیعوں اور سنیوں کے درمیان کوئی اختلاف نہیں۔ان تین عقیدوں پر ایمان رکھنے کے علاوہ بعضی اور امور ہیں۔جن کو ضروریات دین کہتے ہیں مسلمان کہلانے کا حقدار بننے کے لیے ان کی تکمیل ضروری ہے۔ان ضروریات کے تعین اور شمار کے لیے مجھے دردن چاہیں۔لیکن مثال کے طور پر میں یہ بیان کہ دینا چاہتا ہوں۔کہ احترام کلام الله - وجوب نانه۔وجوب روزہ۔وجوب حج مع الشرائط اور دوسرے بے شمار امور ضروریات دین میں شامل ہیں : مولانا عبد الحامد بدایونی۔صدر جمعیت العلمائے پاکستان : -۔سوال :۔آپ کے نزدیک مسلمان کون ہے ؟ جواب: - جو شخص ضروریات دین پر ایمان رکھتا ہے وہ مومن ہے اور ہر مومن مسلمان کہلانے کا حقدار ہے سوال: - مروریات دین کون کون سی ہیں ؟ جواب : جو شخص پہنچی ارکان اسلام پر اور ہمارے رسول پاک مسلم پر ایمان رکھتا ہے وہ ضروریات کو پورا کرتا ہے۔سوال: آیا ان پنچ ارکان اسلام کے علاوہ دوسرے اعمال کا بھی اس امر سے کوئی تعلق ہے کہ کوئی مشخص مسلمان ہے۔یا دائرہ اسلام سے خارج ہے : رنوٹ: گواہ کو سمجھا دیا گیا تھا کہ دوسرے اعمال ت وہ منوابط اخلاقی مراد ہیں جو زمانہ حاضر کے معاشرے میں مجھے سمجھے جاتے ہیں) جواب : یقینا تعلق ہے سوال :۔پھر آپ ایسے شخص کو مسلمان نہیں کہیں گے جو ارکان خمسہ اور رسالت پیغمبر اسلام پر تو کو جو پر