تاریخ احمدیت (جلد 15)

by Other Authors

Page 416 of 664

تاریخ احمدیت (جلد 15) — Page 416

سید نا حضرت مصلح موعود نے عدالتی کارروائی کے دوران عدالتی کارروائی کے دوران پانچ بار لاہور کا سفر اختیار فرمایا جس میں سے ایک سفر تو با مصلح موعود کے سفر با گا ہو وہ تھا جو حضور نے اپنے عدالتی بیان کے لیے کیا۔اور جو ۲ تا ، ار جنوری 20 میں ہوا۔دیگر سفر مندرجہ ذیل ایام میں تھے :۔۲۰۱ نومبر تا ۲۶ نومبر ۱۹۵۳ ۲ ۲۹ جنوری تا ۴ فروری ۹۵ اید ۳ - ۱۵ر فروندی تا ۲۳ / فروری ۱۹۵۳ء ۲۶ فروری تا یکم مارچ ۱۹۵۷ یون یہ جملہ سفر حضور نے محض اس لیے اختیار فرمائے کہ وکلائے احمد نیت اور علمائے سلسلہ کو ضروری ہدایات سے نوازیں اور سر مزوری مرحلے پر براہ راست راہنمائی اور نگرانی فرماتے رہیں۔جس سے حضور کی کارروائی سے متعلق ذاتی دلچسپی ظاہر ہے سه ر پورٹ سالانہ صدر تین احمدیہ پاکستان ربوده بابت سال ۵۴ - ۱۹۵۳ ء مث i ! I i i