تاریخ احمدیت (جلد 15) — Page 408
تری در اونجا مرزابشیرالدین جو والد صاحب امام جماعت احمدید عدالت میں داخل کی گئی جناب عالی! مظہر کے بیان روبرو عدالت مورخہ ۱۴ر جوری ۱۹۹۲ء میں چند جوابات چونکہ ایسے اصطلاحی الفاظ پر مشتمل تھے جو عام استعمال میں نہیں آتے۔اس لئے اُن کا ترجمہ شاید پورے طور پر مظہر کے مفہوم کا حال نہ ہو۔یا بصورت دیگر فریقین غلط تعبیر کی کوشش نہ کرسکیں۔یہ ضروری معلوم ہوتا ہے کہ مظہر اپنے اصلی الفاظ کو دہرا دے اور اپنا منشاء واضح کر دے۔اس لیے درخواست ہے کہ مندرجہ ذیل جوابات بعد تصدیق صحت شامل مثل فرمائے جاویں۔سوال پر صفحہ ۳ ۱ یہ ہے۔سوال : اگر لفظ بنیادی عام معنی میں استعمال ہو تو پھر ؟ جواب :۔عام معلوم کے لحاظ سے اس لفظ کے معنی "اہم " کے ہیں لیکن اس معصوم کی روتے بھی یہ اختلافات حقیقتا بنیا دی نہیں۔اور انہیں فروسٹی کہا جا سکتا ہے۔سوال به صفحه ۳۲ و ۳۳ یہ ہے :- سوال :۔آپ نے تشریعی اور غیر تشریعی نبی کا فرق بیان کر دیا ہے۔اب کیا آپ مہربانی کر کے خلی اور مجروزی نبی کی تشریح فرمائیں گے ؟ بجواب:۔ان اصطلاحات کا مطلب یہ ہے کہ ایسا شخص جس کی نسبت یہ اصطلاحات استعمال کی جائیں دو بعض مخصوص صفات کا براہ راست حامل نہیں ہوتا۔بلکہ اپنے منبوع سے روحانی ورثہ پاتے ہوئے انعکاسی رنگ میں یہ صفات حاصل کرتا ہے۔سوال پر صفحہ ۳۱ یہ ہے سوال :- کیا آپ کے خیال میں مسیلمہ کذاب مرند تھا ؟ جواب : ھاں۔جب میں نے یہ کہا ہے کہ وہ مسلمان نہیں تھا۔تو اس سے میری مراد یہی ہے کہ و تشریعی نبوت کے دعوے کے بعد مسلمان نہیں رہا تھا۔وہ