تاریخ احمدیت (جلد 15) — Page 367
کرنے والا اور دوسروں کو پابند بنانے والا ہو لیں یہ کس طرح ہو سکتا ہے کہ وہ حکومت کے خلاف حکم دے کل اگر کوئی کہے کہ اگر تمہارا مذہب پوری اور ڈاکہ ڈالنے کا حکم دے تو تم کیا کرو گے ؟۔تو ہم اس کو بھی یہی جواب دیں گے کہ ہمارا مذہب چوری اور ڈاکہ کا حکم دے ہی نہیں سکتا کیونکہ یہ اس کی روح کے خلاف ہے۔اگر یہ اعتراض پڑتا ہے تو مودودی صاحب پر البتہ پڑتا ہے ہو امیہ بھی ہیں اور سیاست بھی اُن کے مقاصد میں داخل ہے ان کے متعلق کہا جا سکتا ہے کہ اگر وہ پاکستان کے خلاف ہوئے تور ان کی جماعت کیا کرے گی یے سلے مولانا سید ابو الا علی صاحب مودودی نے عین فسادات پنجاب رسالہ قادیانی مسئلہ کا جواب کے دوران اپنے مضمون ، قادیانی مسئلہ کو ہے ترجمان القرآن میں اور پھر مستقل رسالہ کی شکل میں لاکھوں کی تعداد میں شائع کیا تھا۔تحقیقاتی عدالت میں یہ رسالہ بھی زیر بیست آیا اور مودودی صاحب اور ان کی جماعت نے اُسی کی بنیاد پر تحریری و تقریری بیانات عدالت میں دینے۔ویسے بھی ملک کے ایک طبقے پر اس نے ایسا گہرا اثر ڈالا کہ احمدیت کے خلاف نفرت و حقارت کی خلیج وسیع سے وسیع تر ہو گئی لہذا حضرت مصلح موعود نے اس کے جواب میں بھی انہیں دنوں قلم اٹھایا اور رسالہ قادیانی مسئلہ کے تمام ضروری اعتراضات کے مسکت و مدلل جوابات دیئے اور کیا ختم نبوت اسئلہ کفر و اسلام اسکله جنازہ مسئلہ جہاد ، اور دیگر اہم مدرسی یا سیاسی مسائل پر نہایت جامع اندازہ میں روشنی ڈالی۔تصور کا منشاء مبارک چونکہ محض حقائق کو پیش کرنا تھا اس لیے مولانا مودودی کے اعتراضات کی حقیقت نمایاں کرنے کے بعد نہایت در داور اندوہ میں ڈوبے ہوئے الفاظ میں مسلمانوں کو توجہ دلائی کہ امت مسلمہ کے مفاد کا تقاضا ہی ہے کہ مسلمانوں کی صفوں میں زیادہ سے نہ یادہ اتحاد اور ہم آہنگی پیدا کرنے کی کوشش کی جائے تا عیسائی حکومتیں مسلمان ممالک کی طرف آنکھ اٹھا کر نہ دیکھ سکیں نیز مسلمانوں سے دردمندانہ اپیل کی کہ وہ احمدیوں کو اقلیت قرار دینے کی بجائے اپنے مذہبی لیڈروں - لے مسئلہ وحی و نبوت کے متعلق اسلامی نظریہ اسلامک ائیڈیالوی امامته النشر الاسلامیہ لیڈر یوه ۲۰ ۲۰۸