تاریخ احمدیت (جلد 15) — Page 321
و الجماعت مولانا نور الحسن شاہ بخاری۔مولانا حافظ کفایت حسین اداره تحفظ حقوق شیعه - پیر قمر الدین جمعیت المشائخ مٹر قیمہ مصطفیٰ اسلام لیگ۔مولانا محمد ادریس جامعہ اشرفیہ مولانا احمد علی صدر جمعیت علمائے اسلام۔۔۔مغربی پاکستان مولانا سید سلیمان ندوی۔مولانا عبد الماجد بدایونی اور مفتی محمد شفیع دیوبندی کراچی۔مفتی محمد اور میں جامعہ اشرفیہ یہ سوالنامہ عدالت نے اس لیے جاری کیا ہے۔کہ وہ اس مسئلہ پر مسلمانوں کے مختلف مکتبہ ہائے فکر کے علمائے کے عقائد میں باہمی اختلاف معلوم کرنا ضرور جھتی ہے۔عدالت اپنے آپ کو اس متنازعہ مذہبی سٹار پر فیصلہ صادر کرنے کا اہل نہیں مجھی۔لیکن چونکہ حالیہ تضادات اس مسئلہ پر قادیانیوں اور مسلمانوں کے باہمی عقائد میں اختلاف ہی کا نتیجہ تھے۔اس لیے عدالت نے ضروری سمجھا کہ اس کے متعلق مختلف فرقوں کے درمیان عقائد کا اختلاف معلوم کیا جائے۔تحقیقاتی عدالت نے ایڈووکیٹ جنرل کو مزید حکم دیا ہے۔کہ مولانا اختر علی خاں ، مولانا مودودی - مولانا عبدالستار نیازی ، اور مسٹر ابوسعید کرمانی کے بیانات کی نقول بھی عدالت میں پیش کی جائیں۔عدالت نے مولانا عبد الستار نیازی کی یہ درخواست بھی منظور کرلی ہے۔کہ انہیں اپنا بیان پیش کرنے کے لیے ، ار اگست تک کی مہلت دی جائے۔فریقین کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ اپنے بیانات مری میں تحقیقاتی عدالت کے دفتر میں یا لاہور ہائی کورٹ کے جسٹرار کے دفتر میں پیش کریں۔عدالت نے فریقین سے مزید درخواست کی کہ وہ ارا اگست سے پہلے اپنے گواہوں کی فہرست اور ایسے لوگوں یا گواہوں پر جرح کے متعلق درخواستیں پیش کر دیں۔جو عدالت کی کارروائی سے تعلق نہیں رکھتے۔عدالت کی ہدایت کے مطابق گواہوں کی فہرست میں ہر گواہ کے متعلق اس کی گواہی کا منشا بیان کیا جائے کے سد مندر جہ ذیل خط استند نا حضرت مصلح موعود نے ، اگست حضرت مصلح موعود کا ایک اور مکتوب ] ۱۹۵۳ء کو حضرت صاحبزادہ مرزا بشیر احمد صاحب کے نام سندھ سے تحریر فرمایا : - ے آفاق لاہور۔۱۶ اگست ۵ میں اکالم ۴-۶