تاریخ احمدیت (جلد 15)

by Other Authors

Page 304 of 664

تاریخ احمدیت (جلد 15) — Page 304

ا۔مرکزی دفتر کا انچار ج ناظر اعلی جمعیت ناظر امور خارجہ ارشاد حضرت مصلح موعود درست ہے) مقدمہ کی قانونی پیروی کے انچارج شیخ بشیر احمد صاحب بمعیت چوہدری اسد اللہ خان صاحب جو شیخ صاحب کی غیر حاضری میں انچارج بھی ہوں گے۔عمومی نائب خادم صاحب ہوں گے۔درست ہے بشرطیکہ میری سکیم میں رخنہ نہ پڑ سے ملا ارشاد حضرت مصلح موعود) دین اور علمی حوالہ جات و تبصرہ جات کے انچارج شمس صادر بے معیت مولوی ابو العطار صاحب مولوی صدیق صاحب - خادم صاحب بھی حسب ضرورت امداد کریں گے۔درست ہے" ارشاد حضرت المصلح الموعود) - دفتر کے انچارج چوہدری غلام مرتضی صاحب۔نقول کے حصول کا کام بھی انہی کے سپرد ہو گا۔ز درست ہے ارشاد حضرت مصلح موعود سه خالد احمدیت ملک عبد الرحمن صاحب خادم گجراتی (ناقل) سے جنہیں مطلوبہ کے صدر انجمن احمدیہ پاکستان کی سالانہ رپورٹ ۵۴-۱۹۵۳ء ص میں لکھا ہے۔فسادات پنجاب کی تحقیقاتی عدالت کی کارروائی کے سلسلہ میں شاء سے قبل کے اخبارات و رسائل قادیان سے منگوائے گئے اور ان میں سے مفید مطلب حوالہ جات عدالت میں پیش کرنے کے لیے بیتا کئے گئے۔نیز تحقیقاتی عدالت کی کارروائی کے سلسلہ میں علما و سلسله وطلباء جامعة المبشرين ربوه و طلباء جامعه احمدیہ احمد نگر کثرت سے تلاش حوالہ بات کی عرض سے لائبریری میں آتے ٹریچر ہم پہنچایا جاتا رہا۔اس سلسلہ میں لائبر یہ ہی کا تمام عملہ کئی کئی گھنٹے دن کو اور رات کو سبھی زائد دقت دیتا رہا اور لائبریہ ہی کھلی رکھی جاتی رہی عدالتی کاروائی کے سلسلہ میں مولوی محمد صدیق صاحب انچارج لائبریری در ایک مددگاه کارکن انبر یہی تسلیم اللہ صاحب) بہت ہی ضروری کتب نے کر اکتوبر ۶۱۹۵۳ ۱ مارچ ۱۹۵۲ تک پانچ ماہ لاہور میں رہتے اور وہاں دن رات کام میں مصروف رہے۔اس عرصہ میں دن اور رات کے کسی حصہ میں جب بھی ضرورت پڑی۔ربوہ سے لائبریری کے کارکنان لاہور کتب بھجواتے رہے۔