تاریخ احمدیت (جلد 15)

by Other Authors

Page 219 of 664

تاریخ احمدیت (جلد 15) — Page 219

دوسرا باب جماعتوں کی صورتحال سے حضرت خلیفتہ اسیح الثانی المصلح الموعود نے اس دور میں کمال حکمت گل سے ایسا نظام قائم فرما رکھا تھا کہ پاکستانی جماعتوں باخبر رہنے کا انتظام کے بدلتے ہوئے حالات بکہ بعض اوقات ان کی خبر بیات و تفصیلات تک آپ تک پہنچ جاتی تھیں۔ایک طرف مرکزی اداروں میں سے خصوصاً امور عامہ کے کارک نظارت دعوت و تبلیغ کے مبلغین کرام، نظارت بیت المال کے انسپکٹر صاحبان ان دنوں سرتا پا جد و جہد بنے رہے۔دوسری طرف مقامی جماعتوں کے امراء صدور اور دیگر ذمہ دار عہدیداران نے حتی الامکان اپنے پیارے آقا اور مرکز سلسلہ کو اپنے کوائف سے آگاہ رکھا جیسا کہ مفصل ذکر آچکا ہے۔ربوہ کے بعد میں مقام پر ان ایام میں خاندان مهدی موعود کے اکثر قابل احترام بزرگ اور وجود قیام پذیر تھے وہ لاہور کا رتن باغ تھا جو جماعت لاہور سے متعلق اطلاعات کا اہم ترین مرکزہ تھا۔مرکز سے سائیکلوسٹائل خطوط کا خاص انتظام اسیدنا حضرت مصلح موعود نے اپنے مشہور پیغام مورخه سور مارچ ۱۹۵۳ء میں الفضل کی بندش کا ذکر کرنے کے بعد وعدہ فرمایا تھا کہ :۔نه ہم خائف اخباروں میں یا خطوں کے ذریعہ سے آپ تک سلسلہ کے حالات پہنچانے کی کوشش کرتے رہیں گے اور انشاء اللہ آپ کو اندھیرے میں نہیں رہنے دیں گے لے حضرت اقدس نے اس وعدہ کی تکمیل کے لیے پہلا قدم یہ اٹھایا کہ سر مارچ ہی کو اسی نگرانی میں ودفتر اطلاعات کا قیام فرمایا اور اس کا انچار ج راقم الحروف ردوست محمد شاہد) کو مقرر کیا۔به دفتر احاطہ قصر خلافت میں قائم کیا گیا۔۲۰ مارچ کو اس کا نام حضور نے بدل دیا اور اسے دفتر ریکارڈ سے موسوم فرمایا۔اس نئے دفتر کے حسب ذیل فرائضی تھے۔شه فاروق سه ر مارچ ۱۹۵۳ء صبا