تاریخ احمدیت (جلد 15)

by Other Authors

Page 218 of 664

تاریخ احمدیت (جلد 15) — Page 218

میر اور دعا سے کام لیں اور کچھ کہنا ہے تو اپنے خدا سے کہیں ، لوگوں کے سامنے ایسی کوئی بات نہ کریں کہ جس سے اشتعال پیدا ہو اور فساد کی صورت پیدا ہو کر حکومت کے لیے مشکلات کا موجب ہو۔والسلام خاکسار مرز امحمود احمد - خليفة المسيح