تاریخ احمدیت (جلد 15)

by Other Authors

Page 195 of 664

تاریخ احمدیت (جلد 15) — Page 195

۱۹۴ فصل چهارم مشرقی پاکستان (مال بنگله دیش) فسادات پنجاب کے دوران مشرقی پاکستان میں امن و امان رہا۔مولانا سید اعجاز احمد صاحب فاصل مبلغ مشرقی پاکستان نے حضرت مصلح موعود کی خدمت میں ۲ مارچ ۱۹۵۳ء کو بذریعہ مکتوب اطلاع دی کہ مشرقی پاکستان کے انگریزی اور بنگلہ پولیس نے احرار ایجی ٹیشن کی پر زور مذمت کی البتہ عوامی لیگ کے آرگن" اتفاق نے اغماض برتا ہے۔جس سے معلوم ہوتا ہے کہ ان لوگوں کا بھی اس فتنہ میں ہا تھ ہے۔مولانا نے یہ بھی عرض کیا کہ : "اخبار الفضل کے بند ہو جانے کی وجہ سے مرکز سلسلہ اور جماعت کے صحیح حالات سے ہم لوگ بالکل بے خبر ہو رہے ہیں۔براہ کرم حضور مرکز سلسلہ اور جماعت کے تازہ کوائف حالات سے ہم لوگوں کو باخبر رکھنے کا کوئی موزوں انتظام فرمائیں : اس پر حضورہ کے اریشا و پہ مرکز کی طرف سے اطلاعات بھجوانے کا باقاعدہ انتظام کیا گیا۔ان پر فتن ایام میں مشرقی پاکستان کے احمدیوں نے پریس اور ملک کے دوسرے حلقوں کو ضروری لٹریچر پہنچا دیا اور انفرادی و اجتماعی دعائیں کیں اور روزے رکھے۔جیسا کہ جناب احسان اللہ شکوار 1904 صاحب سیکر ڈری تعلیم و تبلیغ انجمن احمدیہ مشرقی پاکستان کے ورما رح سند کے مکتوب کے درج ذیل الفاظ سے معلوم ہوتا ہے : " بفضلہ تعالی مشرقی پاکستان کے تمام اخبارات ہماری تائید میں ہیں۔اخبارات کے اداریہ کو ترجمہ کر کے حضور کی خدمت میں ارسال کیا جارہا ہے۔ہم حالات کے موافق کام کر رہے ہیں تمام اختباری دفتر میں (لا قیام پاکستان اور جماعت احمدید له (۲) جناب اصغر بھٹی کے مضمون مولفه مدانا جلال الدین ناب شمسی سابق مبلغ بلاد عربی و انگلستان