تاریخ احمدیت (جلد 14)

by Other Authors

Page 400 of 571

تاریخ احمدیت (جلد 14) — Page 400

۳۹۱ حضرت سردار محمد یوسف نا تو سلم ایڈیٹر اخبار تور مهر ولادت انداز ، ۱۸۸۹ و تحریری بیعت ۶۱۹۰۵- زیارت ۱۹۰۶ - وفات در ہجرت ۱۳۳۱ ش / مئی ۱۹۵۲ م ) پیدائشی نام سورن سنگھے اور ویلن امرتسر تھا۔کوئٹہ (بلوچستان) میں قبول اسلام کا واقعہ محکمہ ہند و سبت کے اہلکار تھے اور وہیں اسلام لائے اور دین کے شوق میں کشاں کشاں قادیان پہنچے حضرت حکیم الامت حاجی الحرمین مولانا نور الدین خلیفہ اول) نے آپ کو حضرت مہدی موعود علیہ السّلام کی خدمت میں پیش کیا، آپ نے اپنے مسلمان ہونے کے حالات رض کئے اور گرنتھ صاحب وغیرہ سے کچھ اقوال اسلام کی تائید میں پڑھے جن کو حضور نے پچیس پی سے اتنا اور ارشاد فرمایا کہ ان کا پیکر ہونا چاہئے۔چنانچہ مسجداقصی میں آپ کا پہلا پبلک ٹیچر ہوا جو کامیاب رہا۔آپ تعلیم الاسلام ہائی سکول میں ملازم ہوئے۔اٹھلے سال اسیدنا حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے شیر معروف حضرت مهدی موعود کی دعائیں تصنیف فرمائی اس کے لئے سکھ مذہب سے تعلق خواہ آپ کو بھی فراہم کرنے کی سعادت نصیب ہوئی حضور نے ایک گرامی نامہ میں تحریر فرمایا کہ میں آپ کے کام پر بہت خوش ہوا اور آپ کے لئے بہت دعائیں کیں لیتے خدا تعالیٰ کے فرستادہ اور نامور کی ان دعاؤں ہی کا اثر تھا کہ آپ عمر بھر سکھوں اور آئیلیوں لٹریچر کو محبت اور پیار سے دعوت اسلام دیتے رہے۔نیز اخبار نور جیسے بلند یا نہ ہونہ نصبونه کے علاوہ جسے آپ نے اکتوبر 1909ء میں بھاری کیا اور جو تقسیم ہند تک باقاعدہ شائع ہوتا رہا آپ کے قلم سے قابل قدر علمی لڑ چوش کی ہوا جس میں سے قرآن مجید کے گورکھی اور ہندی تراجم اور سوانی بیشتر صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم (جیون پر تر) کے گورکھی اور مہندی ایڈیشن کو خوب مقبولیت حاصل ہوئی۔آپ پاکی اس عظیم الشان اسلامی خدمت کے اعتراف میں اعلیٰ حضرت نظام حید ر آباد دکن، نواب نا ریال اور مہاراجہ صاحب پیٹیالہ نے امداد دی مہا راجہ صاحب پٹیالہ جب قادیاں آئے تو اُن کے دفتر میں بجا کہ اُن سے ملاقات کی۔اور بہت سے متر ز ہندو اور سکھ دوستوں نے اپنے خطوط میں ان تصانیف روایات صحابہ انجیر طلوع جلد ۱۹۰۹ : که "الفضل ، ہجرت ۱۳۳۱ انش منا کالم ۲۴ + روایات صحابہ جلد ا ا ح ۱۹ ، ۱۹۸۰