تاریخ احمدیت (جلد 14)

by Other Authors

Page 399 of 571

تاریخ احمدیت (جلد 14) — Page 399

۳۹۰ و اخلی بھلوال ضلع شاہ پور اختتام رسید گر قبول افتد زہے عز و شرف - وفات غرض نقشه ست که ما یاد ماند کہ ہستی را نمی بینیم بقائے مگر صاحبہ کے روزے برحمت کند بر حالی این مسکیں دعائے نے آپ نے حضرت سیدہ نصرت جہاں بیگیر ام المومنین رضی اللہ عنہا کی رحلت کے چند روز بعد وفات پائی۔نماز جنازہ حضرت مصلح موعود نے پڑھائی اور قبر پر اجتماعی دعا حضرت صاحبزادہ مرزا بشیر احمد صاحب نے کرائی۔آپ حضرت اُم المومنین کے مزار مبارک کے قریب سپرد خاک کئے گئے۔آپ پہلے صحابی تھے نہیں بہشتی مقبرہ ربوہ کے قطع صحابہ میں دفن کئے جانے کا اعزاز حاصل ہونا نہ سکتے محترمہ امتہ الحمید بیگم صاحبہ (ولادت مارچ ۲۱۹۰۵) اہلیہ خان صاحب قاضی محمد رشید اولاد صاحب سابق وکیل المال تحریک جدید و خوش و امین مکرم ابوالمنیر نور الحق صاحب پیجینگ ڈائریکٹر ادارۃ المصنفین) ۲ مکرم مولانا عبدالرحمن صاحب الور (ولادت اسم ملی ۱۱۹۰۸) سابق انچارج تحریک جدید و پرائیویٹ سیکرٹری حضرت خلیفہ اسی حال نائب ناظر بیت المال آمد ربوہ۔۳ متر بر سعید بیگم صاحبہ (ولادت ۲۱۹۱۲) اہلیہ محترم مولانا ابو العطاء صاحب بجالندھری میکنی لانی ترین حال ایڈیشنل ناظر اصلاح و ارشاد میوه - مکرم حافظ قدرت اللہ صاحب ( تاریخ ولادت ۲۲ فروری ۱۹۱۷ء) مبلغ ہالینڈ انڈونیشیا ۵- مکرم عنایت اللہ صاحب سلیم ( ولادت ۳ اپریل ۱۹۲۰) ریٹائرڈ اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ اریگیشن سیکرٹریٹ لاہور۔مخطوط صدا ۳۵ : ۲- ملخصاً از اصحاب احمد جلد ختم مثلا تا ح ۲ و مولفہ ملک صلاح الدین صاحب اینم یہ اسے) سال طبع ۱۳۳۹ اش / ۱۹۶۰ ء - الفضل ۱۴ هجرت ۱۳۳۱ آتش (خود نوشت حالات) الفضل از ہجرت ۱۳۳۱اہش مگر مضمون مولانا ابو العطاء صاحب جالند مصری)