تاریخ احمدیت (جلد 14)

by Other Authors

Page 58 of 571

تاریخ احمدیت (جلد 14) — Page 58

۵۶ بجائے پھلے سال کے ہم آئندہ سال پر نظر رکھیں۔ہر دن ہم سوچیں کہ کام ۳۶۵ دنوں میں سے ایک دن گزر گیا ہے ہم نے کس قدر کام کرتا تھا اس میں سے کس قدر کام ہم نے کر لیا ہے اور کس قدر کام کرنا باقی ہے ؟ اگر ہم اس طرح غور کرنا شروع کر دیں تو ہم اپنے وقت کو پوری طرح استعمال کر سکتے ہیں بشرطیکہ ہم سنجیدگی کے ساتھ غور کریں یہ ہے تحریک جدید کا نظام دنیا بھرمیں تبلیغ اسلام کی غرض سے قائم تبلیغ اسلام کی موثر تحریک اسلام موثر کیا گیا تھا یہی وجہ تھی کہ حضرت مصلح موعود ہمیشہ اس کے مالی جہاد میں شرکت کو بڑی اہمیت دیتے تھے۔اس سلسلہ میں حضور نے اپنے خطبہ جمعہ فرموده ۱۸ صلح ۱۳۳۱ پیش کر جنوری ۱۹۵۲ء میں جماعت کو نصیحت فرمائی کہ :۔" جس جہاد کو حضرت مسیح موعود علیہ الصلوة والسلام نے پیش کیا تھا اور جو جہاد ہم کر رہے ہیں وہ کیسی وقت بھی بہٹ نہیں سکتا ہر وقت نماز یا جہاد اور ذکر الہی ضروری ہیں۔جہاد کے معنے ہیں اپنے نفس کی اصلاح کی کوشش کرنا اور غیر مسلموں کو اسلام میں لانے کے لئے تبلیغ کرنا اور روزوشب جماعت سے ہمارا یہی خطاب ہوتا ہے ہم انہیں یہی کہتے ہیں کہ تم دوسرے لوگوں کو تبلیغ کے ذریعہ سلمان بناؤ۔ہمارا جہاد وہ ہے جو نماز کی طرح روزانہ ہو رہا ہے اور جو احمدی اِس جہاد میں حصہ لیں گے وہ کہہ سکتے ہیں کہ ہم جہاد کر رہے ہیں لیکن جو لوگ اس جہاد میں حصہ نہیں لیں گے ہم ان کے متعلق فتوی تو نہیں دیتے لیکن جس طرح نماز نہ پڑھنے والا سچا مسلمان نہیں ہو سکتا اسی طرح اسلام کی اشاعت کے لئے قربانی نہ کرنے والا بھی سچا مسلمان یا سچا احمدی نہیں کہلا سکتا۔لوگ اپنے چھوٹے چھوٹے مقدمات میں کس طرح اپنی جانیں لڑا دیتے ہیں۔اب کفر و اسلام کے مقدمہ میں جو حصہ نہیں لیتا اور اسے نعلی سمجھتا ہے وہ کیسے سچا مسلمان کہلا سکتا ہے ؟ تحریک جدید تفضلی اس لئے ہے کہ ہم اس میں حصہ نہ لینے کی وجہ سے کسی کو سزا نہیں دیتے لیکن فرض اس لحاظ سے ہے کہ اگر تمہیں احمدیت سے سچی محبت ہے تو تحریک جدید میں حصہ لینا تمہارے لئے ضروری ہے۔جب ماں بچہ کے لئے رات کو جاگتی ہے تو کون کہتا ہے کہ اس کے لئے رات کو بھاگنا فرض ہے۔بچہ کی خاطر رات کو بھاگنا قرض نہیں لفل ہے لیکن اسے رات کو بھاگنے سے کون روک سکتا ہے ؟ جس سے محبت ہوتی ہے اُس کی خاطر ہر الفضل ۳ تبلیغ ۳۳۱اہش / فروری ۱۹۵۲ء ص :