تاریخ احمدیت (جلد 14) — Page 52
ایسے فتاوی خلیفہ وقت کی تصدیق کے بعد شائع ہوں گے اور صرف انہی امور کے متعلق شائع ہوں گے جن کو ہم سمجھا گیا ہو۔ایسے فتاوی جب تک ان کے اندر کوئی تبدیلی نہ کی گئی ہو یا سیخ نہ کی گئی ہو جماعت احمدیہ کی قضاء کو پابند کرنے والے ہوں گے اور وہ ان کے خلاف فیصلہ نہیں دے سکے گی۔ہاں وہ ان کی تشریح کرنے میں آزاد ہو گی لیکن اگر وہ تشریح غلط ہو تو ہی ملیں فتوئی دہندہ اس تشریح کو غلط قرار دے سکتی ہے۔اس کمیٹی کے ممبر فی الحال مندرجہ ذیل ہوں گے :۔ار مولوی سیف الرحمن صاحب پر سپل جامعتہ المبشرین ۲- مولوی جلال الدین صاحب شمس - مولوی راجیکی صاحب ہم مولوی ابوالعطاء صاحب ۵ مولوی محمد احمد صاحب ثاقب - مولوی محمد احمد صاحب جلبیل نمائنده قضاء - مولوی تاج دین صاحب نمائندہ قضا مولوی نذیر احمد صاحب پر و فیسر جامعہ احمدیہ - مولوی محمد صدیق حنا پر و فیسر جامعه المشرکین ۱۰ مولوی خورشید احمد صاحب پروفیسر بجامعة المبشرين ۱۱- مرزا بشیر احمد صاحب ۱۴ مرنا ناصر احمد صاحب ۱۳ مرزا عبدالحق صاحب ایڈووکیٹ سرگودہا ۱۴ شیخ محمد احمد صاحب ایڈووکیٹ لائلپور -۱۵ چوہدری عزیز احمد صاحب سب حج۔ان میر ان کا اعلان سال بہ سال خلیفہ وقت کی طرف سے ہوا کرے گا اور ایک سال کے لئے یہ عمیر نامزد کئے جایا کریں گے مناسب ہوگا کہ کچھ نہ کچھ میر اس میں سے بد لے جایا کریں تاکہ جماعت کے کے امور کے کے مختلف طبقوں کے لوگوں کی تربیت ہوتی رہا کرے۔خاص امور کے متعلق خلیفہ وقت اس انجمن کا اختلاس اپنی نگرانی میں کروائے گا لیکن عام طور پر یہ کمیٹی اپنا اجلاس اپنے مقررہ صدر کی صدارت میں کیا کرے گی لیکن اس کے فیصلوں کا اعلان خلیفہ وقت کے دستخطوں سے ہوا کرے گا اور ایسے ہی فیصلے سند سمجھے جایا کریں گے سر دست راس کمیٹی کے صدر جامعتہ المبشرین کے پرنسپل ملک سیف الرحمن صاحب ہوں گے اور اس کے سیکرٹری مولوی جلال الدین صاحب شمس۔مرزا محمو د احمد خلیفة المسیح الثانی ہے ه محترم قاضی محمد نذیر صاحب فاضل مراد ہیں (ناقل) نہ t ہے۔۱۳۱ اہش ۱۹۵۲ء سے لیکر ۱۳۵۴ پیش / ۱۹۷۵ تک کے مبران کمیٹی کی فہرست شامل ضمیمہ ہے۔یا