تاریخ احمدیت (جلد 14) — Page 47
۴۵ میں پولیس کی زیادہ ضرورت ہے۔اس کے بعد تحریر فرمایا: " TRUTH کا پرچہ ملا۔بہت بڑی کامیابی ہے۔خدا کرے اس سے بڑا ہو پھر حضور نے اس دلی خواہش کا اظہار فرمایا کہ : میں سمجھتا تھا کہ آپ کا اخبار ہفتہ وار ہے آپ معلوم ہوا نا ہوار ہے۔اللہ تعالے جلد ہفتہ وار کرنے کی توفیق بخشے اور خدا کرے پھر روزانہ ہو جائے " اس ارشاد پر جولائی ۱۹۵۲ء میں پرچہ کے سائز کو دگنا کر کے اسے ہفتہ وار کر دیا گیا۔یہ اخیار نائیجیریا میں پہلا سلم اخبار ہے جو اب تک نہایت کامیابی سے خشکی، قومی اور کی خدمات بجا لا رہا ہے۔حضرت امیر المؤمنین نے نے ہفتہ وار ایڈیشن پر لکھا :- اللہ تعالیٰ ہفتہ واری اخبار مبارک کر سے۔نائب ضرور رکھیں اور پریس کو اور سکول کو مضبوط کرنے کی کوشش کریں۔ملک کی آزادی سے پہلے زبر دست جماعت بنائیں چار پانچ لاکھ کی جماعت تو شروع میں ضرور ہونی چاہیے " سے انڈونیشیا۔انڈونیشیا میں تحریک احمدیت کو اس سال انڈونیشیا کے طول و عرض میں کئی اعتبار سے نمایاں کامیابی نصیب ہوئی اور ترقی کے نئے دروازے کھل گئے۔دوران سال قریباً آٹھ سو نفوس مہدی موعود کی جماعت میں شامل ہوئے۔ملک کی احمدی جماعتوں میں تنظیم اور کمیتی کا دور جدید شروع ہوا اور اُن کے چندوں میں پہلے کی نسبت بہت زیادہ با قاعدگی پیدا ہو گئی چنانچہ اس سال پہلے سالوں کے مقابلہ میں کئی گنا زیادہ آمد ہوئی۔اس کے علاوہ طلوعی چندوں کی کئی مدات میں انفرادی اور اجتماعی طور پر جماعت انڈونیشیا نے اپنے اخلاص و قربانی کا شاندار نمونہ پیش کیا۔گزشتہ مالی سال میں چونسٹھ ہزار آٹھ سو چھتیس روپے چندہ عام اور حصہ آمدیمین جمع ہوئے جبکہ ان مدات میں اس سال ہجرت مئی سے لیکر اتحاد / اکتوبر تک کی صرف ششما ہی آمد باون ہزار روپیہ ہوئی۔مه رساله تحریک جدید صلح ۱۳۵۳ ش / جنوری ۱۹۷۴ء منا ، طلا به سه ماه هجرت ۳۲۹ اہش / مئی ۱۹۵۰ء تا ماه شهادت ۱۳۳۰ مش / اپریل ۱ ۶۱۹۵ +