تاریخ احمدیت (جلد 14) — Page 45
هم مهم انا پینا کئی صاحب اس سال اس مرکز میں آئے اوران کی جگہ جناب شیخ نور محمد صاحب غیر تشریف لے گئے۔امریکہ۔یہ سال امریکہ مشن کی تاریخ میں بڑی اہمیت رکھتا ہے کیونکہ اس میں واشنگٹن کے اندر ایک تین منزلہ مکان خرید کر مسجد فضل کا قیام ہوا۔یہ مسجد دار التبلیغ اور لائبریری کے لئے بھی استعمال ہوتی ہے۔اور امریکہ بھر میں تربیت و اصلاح تبلیغ اسلام اور لٹریچر کی تقسیم واشاعت کا مضبوط اور فعال مرکز ہے۔اس مسجد میں با اثر طبقہ کے مسلمانوں کے علاوہ نامور غیرمسلم شخصیتوں کی آمدکا باقاعدہ سلسلہ جاری رہتا ہے۔تمام امریکن مشنوں پر کنٹرول اور ان کی تنظیم، ان کے چندوں کے انفرادی حسابات احباب جماعت کے خطوط اور غیر مسلم اصحاب کے سوالوں کے جوابات، امریکن پولیس میں اسلام کے تعلق غلط فہمیوں کی اشاعت پر ان کی تصیح کا انتظام، اہم اداروں، لائبریریوں، یونیورسٹیوں سے رابطہ مستشرقین سے تعلقات کا قیام، اور اسلام و احمدیت کے لٹریچر کی وسیع تقسیم و اشاعت وغیرہ سب امور مسجد فضل امریکہ کی دینی سرگرمیوں کا ایک مستقل حصہ ہیں تعمیر مسجد کے بعد نئی دنیا کے تین ہزار میل پر پھیلے ہوئے لمبے محاذ پر اشاعت اسلام کی رفتار پہلے سے زیادہ تیز ہو گئی۔سالہ امریکن احمدیوں کی چوتھی سالانہ کنونشن یکم، از تبوک /ستمبر کو کلیولینڈ میں منعقد ہوئی جس میں دو سومند و مبین نے شرکت کی کنونشن میں تربیتی تقاریر کے علاوہ گزشتہ سال کی کارگزاری اور آئندہ سال کے پروگرام پر بھی خور دوست کر کیا گیا۔تے اس سال امریکہ مشن کی طرف سے حضرت مصلح موعود کی مندرجہ ذیل تحریرات شائع کی گئیں :۔ا۔کمپیوٹزم اینڈ ڈیمو کریسی j WHY I BELIEVE IN ISLAM-F ( حضرت مصلح موعود) ( حضرت مصلح موعود) سر احمدیت یعنی حقیقی اسلام (اس کے امریکن ایڈیشن کے لئے حضرت مصلح موعود نے ایک دیباچہ بھی رقم فرمایا ) له الفضل ۲۵ تبلیغ ۱۳۳۰ پیش / فروری ۶۱۹۵۱ هسته تا صد و در انتقاد ۳۳۰ اش کر اکتوبر ۱۹۰۵ء صدر له الفضل و صلح ۱۳۳۱ش/ جنوری ۱۹۵۲ء ص :