تاریخ احمدیت (جلد 14)

by Other Authors

Page 500 of 571

تاریخ احمدیت (جلد 14) — Page 500

٤٩٠ سے بیٹھا ہے اک کو نہ میں سر اپنا مجھکا کر اور جھوٹ کے اُڑتے ہیں فضاؤں میں غبارے ظلم وستم وجود پڑھے جاتے ہیں حد سے انی لوگوں کو اب تو ہی سنوارے تو سشوارے طوفان کے بعد اُٹھتے چلے آتے ہیں طوفانی لگنے میں نہیں آتی ہے مری کشتی کنارے گو زندگی دینی ہے تو دے ہاتھ سے اپنے کیا جینا ہے یہ جیتے ہیں غیروں کے سہارے ختم نبوت کے مقدس نام پر اس دور میں کیسے ختم نبوت کے مقدس نام پر مظاہرے کیے تقریب مظاہرے شروع ہوئے ؟اس کا نام سر سر می اندازہ لگانے کے لئے حکومت پنجاب کے مندرجہ ذیل دو اشتہارات کا مطالعہ کافی ہو گا :- 1 اس گھر کو آگ لگ گئی گھر کے چراغ سے" پچھلے دنوں پنجاب کے مختلف مقامات پر اور بالخصوص لاہور میں تخریبی مظاہرے ہوئے۔ان مظاہروں میں میری پسند عناصر اور غیر ذمہ دار افراد نے اپنی قومی دولت کو نقصان پہنچایا۔اور امن و امان کو تہ و بالا گیا۔م ڈاک خانے بلائے گئے۔ه اومنی نہیں اور لاریاں نذر آتش کی گئیں۔امن پسند شہریوں کی زندگی تلخ بنادی گئی۔سرکاری فرائض ادا کرنے والوں کے راستے میں رکاوٹیں پیدا کی گئیں۔ریل کے ڈبوں میں گھس کر مسلمان خواتین کی بے حرمتی کی گئی۔ریل کی پٹڑی اکھاڑ دی گئی اور تارو ٹیلیفون کے سلسلے منقطع کرنے کی کوشش کی گئی۔گاڑیوں کی آمد و رفت میں رکاوٹیں پیدا کی گئیں۔اور اس کا نتیجہ کیا ہوا ؟ ملک کے وقار کو سخت دھکا لگا۔