تاریخ احمدیت (جلد 14)

by Other Authors

Page 499 of 571

تاریخ احمدیت (جلد 14) — Page 499

ہے کہ ۴۸۹ ابرا ہیمیں اسلام کا ختم المرسلین خداوند یسوع مسیح ہے یا لے صوبہ پنجاب کی سلم لیگی حکومت نے ۲۷ فروری ۱۹۵۳ء کو جماعت الفضل کی جبری بندش احمدیہ پاکستان کے واسعد روزنامہ الفضل کی اشاعت ایک سال کے لئے جبراً بند کر دی۔اس ظالمانہ اقدام کا اس کے سوا اور کوئی مقصد نہ تھا کہ بیرونی احمدی با نوری کا رابطہ اپنے مرکز سے حمل بلکہ مفلوج کر کے رکھ دیا جائے۔الفضل کی جبری بندش کے بعد دیکھتے ہی دیکھتے پورا صوبیہ صوبہ پنجاب بغاوت کے لپیٹ میں ناب دانی اند ر ہنگامہ آرائی اور بناوت کامرکز بن گیا اور احمدیوں اور مرکزی حکومت پاکستان کے خلاف سلگائی جانے والی آگ شہروں سے نکل کر دیہات تک میں پہنچ گئی۔فتنہ و فساد کے ان ایام کا نظارہ حضرت مصلح موعود نے کئی ماہ پہلے ہی اپنے بعض دعائیہ اور القائی اشعار میں خوب کھینچ دیا تھا۔حضور کے یہ اشعار الفضل در اگست ۱۹۵۳ ء میں چھپ گئے تھے جب کہ ۱۹۵۳ء میں خونی انقلاب لانے کے خفیہ منصوبے کئے جارہے تھے۔حضور نے فرمایا ہے دنیا میں یہ کیا فتنہ اٹھا ہے مرے پیارے ہر آنکھ کے اندر سے نکلتے ہیں شرارے یہ منہ ہیں کہ آہنگروں کی دھونکنیاں ہیں دل سینوں میں ہیں یا کہ سپیروں کے پٹارے کہ پیروں کے پیارے ہے امن کا داروغہ بنایا جنہیں تو نے خود کر رہے ہیں فتنوں کو آنکھوں سے اشارے اسلام کے شیدائی ہیں خونریزی پر مائل ہاتھوں میں جو خنجر ہیں تو پیلو میں کنارے له الفرقان حصہ دوم موتلفه پادری نظام ہیں، ہاسٹر انبار شهر چیه ۱۱۹۰۵ ۰ سے کنارا - خبر +