تاریخ احمدیت (جلد 14)

by Other Authors

Page 479 of 571

تاریخ احمدیت (جلد 14) — Page 479

۴۶۹ روکنے کا اعظم ارادہ کر چکی ہے میری اس رائے سے میرے تمام سینٹ افسر بھی متفق ہیں بلکہ اس کی تائید پر وہ ذمہ دار برٹش افسر کر رہا ہے جو حالات سے ذرہ برابر بھی آگاہ ہے یہ لے - ایک بھارتی مصنف ستیا ورتا را مداس تیل لکھتا ہے :- "پاکستان کا قیام بھارت کی سلامتی کے لئے سب سے بڑا خطرہ ہے۔پاکستان نے بھارت کی جغرافیائی وحدت کو پاش پاش کر دیا ہے۔۔۔اس مصنوعی تقسیم سے ہندوستانی قومیت کی بنیاد پر زد پڑی ہے جس سے نہ صرف بھارت کمزور ہو کر رہ گیا ہے بلکہ اس کی آزادی کو بھی خطرہ لاحق ہے۔ایک تعمیری ڈپلومیسی کا تقاضا یہ ہوگا کہ اس تقسیم کو ختم کیا جائے۔یہی ایک صورت ہے جس سے بھارت ایک عظیم طاقت کی حیثیت سے ابھر سکتا ہے " کے 4۔ایک اور مقام پر یہی مصنف لکھتا ہے:۔ہمیں پاکستان کو بھی ختم کرنے کی ویسی ہی کوشش کرنی چاہیئے جس طرح ہم نے پریش گال کا گوا سے قبضہ ختم کرنے کی کوشش کی ہے جس قدرہم گوا کی آزادی کے خواہاں تھے اسی قدرتمہیں پاکستان کو بھی آزاد کرانے کی خواہش کرنی چاہئیے یا این بھارتی پولیس اور ایچی میشد ر ان دونوں بھارتی پریس ایجی ٹیشن کی خبریں جس رنگ میں شائع کر رہا تھا اس کا ایک نمونہ دہلی کے اخبار تیج سے ملتا ہے۔اس اخبار نے اپنی اور تاریخ ۱۹۵۳ء کی اشاعت کے صفحہ اول پر جعلی قلم سے جو نمایاں ترین خبر شائع کی وہ یہ تھی کہ : لاہور میں ڈائریکٹ ایکشن کرنے والوں نے متوازی حکومت قائم کر لی " بھارتی ایجنٹوں کی گرفتاری پاکستانی فوج کے ایک ریٹائر ڈ نانک میاں غلام نبی صاب کا بیان ہے کہ :۔John Connell, AUCHINLECK" (London, 1959), P۔920 بحوالہ مسئلہ کشمیر ۳۵۷ Satyavarata, RAMDAS PATEL,"Foreign Policy of INDIA: ENQUIRY AND CRITICISM" (BOMBAY, 1860) P۔19 بدالستار کشمیر ۳۵