تاریخ احمدیت (جلد 14)

by Other Authors

Page 461 of 571

تاریخ احمدیت (جلد 14) — Page 461

۴۵۱ تحریک کے سلسلہ میں کوئی جلسہ نہیں ہوار یہ بتاتے ہوئے وکیل موصوف نے کہا کہ مسٹر دولتانہ ہو اور جولائی کو ایک قرار داد منظور کرنے کے لئے صوبائی مسلم لیگ کا جلسہ بلایا۔قرار داد کے پہلے حصہ میں ختم نبوت کے اصول سے گہرے لگاؤ کا اظہار کیا گیا اور صورتِ حال کا الزام قادیانیوں کو دیا گیا۔دوسرے حصہ میں تحریک کو ایک راستے پر ڈالنے کی اس طرح کوشش کی گئی تھی کہ عام لوگوں سے اپیل کی گئی کہ صوبے میں امن اور قانون کو قائم رکھنے اور مرکز سے رجوع کیجئے کہ وہی اس مسئلہ کو طے کرسکتا ہے۔متذکرہ بالا قرار داد نے کراچی کا رستہ دکھایا اور وفود خواجہ ناظم الدین سے ملنے روانہ ہونے لگے۔جب علماء واپس آئے تو انہوں نے سابق وزیر اعظم کے طرفی کمال پر ہے اطمینانی کا اظہار کیا ہے لے جناب خواجہ ناظم الدین صاحب (وزیر اعظم پاکستان) اور جناب میاں ممتاز محمد خان دولتانہ (وزیر اعلی پنجاب) کی اس رسہ کشی کی حقیقی و بہ مشہور احراری لیڈر جناب مولوی منظر علی صاحب اظہر کے الفاظ میں یہ تھی کہ :۔مسر دولتانہ چاہتے تھے کہ مرکزی کابینہ میں ان کے چنتے ہوئے وزراء پنجاب کی نمائندگی کریں لیکن یہ بات خواجہ ناظم الدین کے لئے ناقابل قبول بھی خواجہ ناظم الدین کو مسٹرد والتانہ سے شکایت تھی کیونکہ انہوں نے مساوی نمائندگی کے مسئلہ پر ان کی مخالفت کی تھی یا ہے جناب میاں ممتاز محمد خان صاحب دولتانہ نے بھی اپنے ایک بیان میں یہ تسلیم کیا کہ :- خواجہ ناظم الدین کی پریشانی کی وجہ یہ تھی کہ آئینی ڈھانچہ کے سوال پر ہمارے درمیان اختلاف تھا۔وہ سمجھتے تھے کہ پیرٹی کے سوال پر بیس میں ان کے فیصلہ کی راہ میں حائل ہو رہا ہوں گا نیز بتایا کہ : کراچی میں مسلم لیگ اسمبلی پارٹی کے اجلاس میں میں نے وزیر اعظم اور دوسرے اصحاب پر یہ واضح کر دیا تھا کہ پنجاب کے عوام مساوات کے خلاف ہیں کے در اس موقف نے مشرقی پاکستان کے مسلمانوں میں پنجاب کے خلاف جو زہر پھیلا دی ہوگی اسکا لے روزنامہ آفاق" لاہور امر فروری ۱۹۵۴ء ص : که روزنامه است ۲۴ فروری ۶۱۹۵۴ سے روزنامہ آفاق" لاہور ۲۴ جنوری ۱۹۵۴ء ص به که روزنامه آفاق ۲۳ جنوری ۱۹۰۲