تاریخ احمدیت (جلد 14) — Page 425
کھول دیا ہے کہ اس سے پہلے کبھی اس طرح نہیں گھلنا تھا۔بے شک مخالفت بہت سخت اور اس کا دائرہ بہت وسیع ہے لیکن یہی وہ وقت ہے جبکہ سعید رو میں خواب غفلت سے بیدار ہو کر تحقیق کی طرف بائل ہو رہی ہیں اور حضرت مسیح موعود علیہ السلام کا یہ فرمان بڑی صراحت اور وضاحت کے ساتھ پورا ہو رہا ہے کہ اللی جماعتوں کے لئے مخالفت وہی کام دیا کرتی ہے جو ایک عمدہ کھیت کے لئے کھا دیتی ہے۔پس اسے عزیزہ اور بھائیو ! ! زندگی کی ان قیمتی گھڑیوں کو قیمت جانو تمہیں کیا معلوم ہے کہ ماحول کا یہ زریں موقعہ کب بدل جائے یا تمہاری اپنی زندگی کا یہ دور کب ختم ہو جائے ؟ اسی لئے ہمارے آقا اور امام نے جہاں وہ شعر ارشاد فرمایا ہے جو اس نوٹ کے عنوان میں درج ہے وہاں دوسری جگہ یہ انتباہ بھی فرمایا ہے کہ اسے بے خیر بخدمت فرقاں کمر بند زان پیشتر که بانگ بر آید فلان نماند لے اور ایسی پر ہمیں اپنا یہ ختصر پیغام ختم کرتا ہوں اللہ تعالی آپ لوگوں کے ساتھ ہوا اور آپ کی ممبر نیک مساعی میں آپ کا حافظ و ناصر رہے۔امین یا ارحم الراحمین۔والسلام خاکسار مرزا بشیر احمد - ربوہ سے سید نا حضرت مصلح موعود ہو نے خدام الاحمدیہ کے بارھویں خدمت پاکستان کی خصوصی تقریب سالانہ اجماع کے موقع پر نوجوانان حریت و جاں ہے احمدیت کو قیمتی ہدایات دیں کہ مسابقت کی روح پیدا کرو، خدمت خلق کرو، ذکر الہی اور محاسبہ نفس کے لئے مراقبہ کی عادت ڈالو وہاں خدمت پاکستان کی خصوصی تحریک کرتے ہوئے فرمایا :- " اپنے ملک کی سچی خدمت کرنے کی راہ میں اس امر کو کبھی روک نہ بناؤ کہ ہماری مخالفت بہت ہوتی ہے۔جب ہم یہ جانتے ہیں کہ فرقہ وارانہ جذبات کو بھڑکا کر ہماری مخالفت کرنے والے ملک کے اشتہار اہل اسلام کی فریاد بحوالہ درشین فارسی من ناشر محمداحمد اکیڈمی رام گلی نمی ۳- لا ہور * له منقول از ماهنامه تخالد ماه اضاء ۱۳۳۱ پیش / اکتوبر ۱۹۵۲ء مشت :