تاریخ احمدیت (جلد 14)

by Other Authors

Page 409 of 571

تاریخ احمدیت (جلد 14) — Page 409

۴۰۰ دہلی بیوی محتر مہ غلام فاطمہ صاحب یہ بنت حضرت خلیفہ نور الدین صاحب جمونی شر سے ) اولاد بشری بیگم صاحبہ مرحومه - بشارت احمد مرحوم۔ڈاکٹر نذیر احمد صا حب مجاہد ایسے سینیا حال لندن ۴ سردار بشیر احمد صاحب انجنیئر سابق صدر اسلامیہ پارک لاہو ر حال دیوہ سردار بشارت احمد صاحب لندن - ڈاکٹر سعیدہ اختر صاحبہ کراچی ، ڈاکٹر محمودہ بیگم صاحبہ کراچی - شریف احمد مرحوم ۹ امتہ الحفیظ بیگم مرحومه ۱- امته الرشید بیگم صاحبہ - (دوسری بیوی محترم فضل بی بی صاحبہ بینت چوہدری پیر محمد صاحب اٹھوائی سے ) ۱۱- نصرت جهان بیگم صاحبه (تیسری بیوی محترمہ ممتاز مرجان بیگم صاحبہ آن ہزارہ سے) ۱۲- سردار میر احمد صاحب مقیم لندن ۱۳ - سردار حفاظت احمد صاحب مقیم لاہور ۱۴ سرو از رفیق احمد صاحب مقیم لاہور ۱۵- امتد الر فین میگم صاحی مقیم لاہور کے ۵ حضرت سید محمد اشرف صاحب آڈیٹر صدر انجمن احمدیہ قادیان :- ولادت اندازاً ۶۱۸۷۷ء - بیعت ۶۱۹۰۴ء - زیارت ۱۹۰۳ء وفات در وفا ۱۳۳۱ ہش ہے حضرت مصلح موعود مرتے ان کی وفات پر خطبہ جمعہ میں فرمایا :- "مرحوم موصی تھے اس لئے کراچی میں بطور امانت دفن کئے گئے۔ان کی طبیعت تیز تھی اور قریباً سب احمدی انہیں جانتے ہیں۔۔۔وہ پرانے احمدی نہیں تھے لیکن اپنے اخلاق کی وجہ سے انہوں نے اپنی زندگی اس رنگ میں گزاری کہ میرا نے احمدی بن گئے۔۔۔جب یہ احمدی ہوئے تو ان میں اتنا جوش پیدا ہو گیا کہ ہر علی اور ہر کام میں حصہ لیتے تھے اس لئے لوگ انہیں پرانا احمدی سمجھنے لگے یہ لکھے ایستی محمد احمد شاہ صاحب ۲- سید محمد انورشاہ صاحب - ممتاز بیگم صاحبه اولاد آن بیگم صاحبه ۱۵ کشوم آرا بیگم صاحبہ ه مکرم سردار بشیر احمد صاحب انجنیر کی ایک یادداشت سے ماخوذ ہے" روایات صحابہ غیر مطبوعہ جلد مت شاہ صاحب کی خود نوشت روایات) سے لاہور تاریخ احمدیت ص۳۳۳ (مولفہ مولانا شیخ عبد القادر صاحب سابق سوداگریل طبع اول ۲۰ فروری ۱۹۷۶ء وطن پرنٹنگ پریس لاہور : آه لفضل در اکتوبر ۱۹۵۲ء مٹ ہے