تاریخ احمدیت (جلد 14)

by Other Authors

Page 398 of 571

تاریخ احمدیت (جلد 14) — Page 398

٣٨٩ سرگودھا کے مقامی نظام سے وابستہ ہو کر سالہا سال تک خدمات سلسلہ بجا لاتے رہے۔تحریک جدید کے صف اول کے مجاہدین میں سے تھے پنشن کے بعد مطالبہ تحریک جدید کے تحت اپنی زندگی وقف کی۔وصیت کا نمبر ۹۲ انتھا سلسلہ احمدیہ کا لٹریچر جمع کرنے اور خلفاء احمدیت اور بزرگان جماعت کی تحریرات محفوظ کرنے کا بہت شوق تھا اور ڈائری لکھنے کا التزام فرماتے تھے۔آپ کے تین مخطوطات جو خوشنویسی کے نادر نمونے ہیں خلافت لائبریری میں محفوظ ہیں اور حضرت حکیم الملت شاہ ولی اللہ محدث دہلوی کی کتاب فوزالکبیر اور فتح الخیر اور قصیدہ شاطبیہ المشتمل ہیں اول الذکر دو قلمی نسخون فتح انجنیئر کی کتابت ۲۴ مارچ ۱۹۱۲ء کو مشروع کی کئی اور ۹ر اپریل ۱۹۱۲ء کو اختتام تک پہنچی۔قلمی نسخہ آپ نے حضرت خلیفہ المسیح الاول رضی اللہ عنہ کے حکم پر تیار کیا تھا جیسا کہ اس کے درج ذیل الفاظ سے ظاہر ہے :۔الحمد لله که رسالہ ہذا مسمی به فتح الخبير حسب الارشاد فيض بنیا د حضرت سیدنا و مولانا و مرشد نا خلیفہ السیم و المهدی حضرت حاجی حافظ مولوی نور الدین صاحب ادام الله فیوضہ و ایده الله بنصر از دست ذره بمقدار خاکسار محمد عبد الله عفا الله ساکن بوتالہ ضلع گوجر انوالہ بتاریخ ۹ ماه اپریل که با تمام رسیده ہر که خواند و با طمع دارم زانکه من بنده گنهگارم ، لے کتاب قصیدہ شاطبیہ کا مخطوط بھی جو ۲۵ صفحات پر مشتمل تھا حضرت خلیفہ المسیح الاول رضی اللہ عنہ کے ارشاد مبارک پر لکھا گیا چنانچہ اختام پر لکھتے ہیں۔الحمد لله والشكر لله که کتاب مستطاب السلمی به قصیده شاطبیه حسب الا به شاد فیض بنیاد سیدنا و مرشدنا و مولانا خلیفہ الشیخ حضرت مولوی نور الدین صاحب متعنا الله لطول حیاتم و ایده الله بصره از دست خاکسار احقر عباد الله محمد عبدالله عفاه الله متوطن موضع ہوتا لہ جھنڈا سنگھ مضلع گوجرانوالہ حال منشی نهر علاقہ سرگوده امروز بتاریخ ۲۱ ماه شعبان راسله بمجری مطابق ۲۶ ماه جولائی ۱۹۱۳ عیسوی بمقام موضع سلطانی پوران له مخطوط حده