تاریخ احمدیت (جلد 14) — Page 381
تھا۔اس ایجی ٹیشن کی ابتداء تو انہی عناصر نے کی جو ہمیشہ پاکستان کے اور سلم لیگ کے مخالف رہے ہیں مگر جب انہوں نے دیکھا کہ اس طرح کام نہیں بنتا تو آہستہ آہستہ ایسے مولویوں کو بھی اپنے ساتھ ملانا شروع کیا جو بظاہر سلم لیگ کے مخالف نہ تھے اور غیر جانبدار سمجھے جاتے تھے مگر اپنی اغراض کے ماتحت آگے آنا چاہتے تھے۔چنانچہ مختلف گروہوں میں سے ایسے ہی لوگوں کو اپنے ساتھ ملا کہ اس کا نام مسلمانوں کا متفقہ فیصلہ رکھ دیا گیا اور تحفظ ختم نبوت کے نام سے ایجی ٹیشن شروع کر دی گئی حالانکہ جاننے والے جانتے ہیں کہ بھلا محمد رسول اللہ صل اللہ علیہ و ل کو اپنی ختم نبوت کی حفاظت کے لئے ان لوگوں کی مدد کی کیا ضرورت ہے آپ کی ختم نبوت کا محافظ تو خود اللہ تعالیٰ ہے اور ختم نبوت کا جو موم جماعت احمدیہ بیان کرتی ہے وہی خوم صحابہ کرام اور امت کے بہت سے بزرگوں نے بیان کیا پھر یہ معصوم جماعت احمدیہ نے آج پیش نہیں کیا بلکہ ساٹھ سال سے پیش کر رہی ہے پس آج کوئی بھی ایسی نئی بات اس مسئلہ کے متعلق پیدا نہ ہوئی تھی جسے اس مہنگامہ اور ایکی نیشن کی وجہ قرار دیا جا سکے۔بہر حال یہ ایجی ٹیشن اشتعال انگیزی اور جھوٹے پراپیگنڈا کے ساتھ بڑھتی چلی گئی حتی کہ حکومت کے بعض ذمہ دار افراد بھی ایک حد تک اس سے متاثر ہو گئے کیونکہ وہ اصل حالات سے ناواقف تھے۔جہاں اس فتنے نے ہماری جماعت کے لئے نئی نئی مشکلات پیدا کیں اور انفرادی طور اثرات پر بعضی احمدیوں کو نقصان بھی اُٹھانا پڑا وہاں اس کے بعض فوائد بھی ہمیں اللہ تعالیٰ کے فضل سے حاصل ہوئے۔چنانچہ ایک فائدہ تو یہ ہوا کہ ملک کے جن ذمہ دار افراد کو جھوٹے الزامات کے ذریعہ جماعت احمدیہ سے بدظن کیا جا رہا تھا ہمیں بھی انہیں سمجھانے اور اصل حقیقت واضح کرنے کا موقع ملا چنانچہ نے بعد کہا تو چنا نچہ ان میں سے بعض نے بعد میں برملا کہا کہ ہم تویہ مجھے تھے احمدی اسلام کا اور قرآن مجید کا انکار کرتے ہیں لیکن اب ہمیں معلوم ہو گیا ہے کہ یہ غلط ہے احمد بھی رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر اور قرآن مجید پر ایمان رکھتے ہیں اور ان کا دیگر مسلمانوں کے ساتھ جو اعتقادی اختلاف ہے اسے صرف تفسیر اور تاویل کا اختلاف کہا جا سکتا ہے۔دوسرا اثر اس فتنے کا یہ ہوا کہ کراچی میں جماعت احمدیہ کے جلسہ میں چوہدری محمد ظفر اللہ خان منا نئے اسلام زندہ مذہب ہے پر تقریر کی بیولوی بھلا یہ کب برداشت کر سکتے تھے کہ اسلام کو زندہ مذہب ثابت کیا جائے۔انہوں نے اسلام کو زندہ ثابت کرنے کو اپنے لئے ایک بہت بڑی اشتعال انگیزی